بلاول کی ریڈیو پاکستان کے 749 ملازمین کو نوکریوں سے برخاست کرنے کی مذمت

سلیکٹڈ حکومت نے اب جمہوری ہونے کا دکھاوا کرنا بھی چھوڑ دیا ، ایک کروڑ نوکریاں دینے کا نعرہ لگانے والے نالائق اعظم تاحال لاکھوں پاکستانیوں کو بیروزگار کر چکا ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کی جانب سے ریڈیو پاکستان کے 749 ملازمین کو نوکریوں سے مزید پڑھیں

بحریہ ٹاؤن سے ملنے والا جرمانہ سندھ اور وفاقی حکومتوں کو نہیں ملے گا

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کراچی پر جرمانے سے حاصل ہونے والے 460 ارب روپے ایک خصوصی کمیشن کے ذریعے صوبہ سندھ میں ترقیاتی کاموں پر خرچ کرنے کا فیصلہ سنایا ہے۔ عبداللہ جان نامہ نگار AJKhan65@ —————————— سپریم کورٹ نے نجی تعمیراتی کمپنی بحریہ ٹاؤن پر جرمانے سے حاصل ہونے والے 460 ارب روپے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نقیب محسود قتل کی ذمہ دار نہیں، قاتل کوئی اور: محسن داوڑ

پی ڈی ایم کراچی جلسے میں محسن داوڑ کی شرکت اور پیپلز پارٹی کی تعریف پر ناقدین کا کہنا تھا کہ پی ٹی ایم کا نکتہ نظر پیپلز پارٹی کے حوالے سے بدل گیا ہے۔ ازاں قبل نقیب محسود قتل، راو انوار پر الزامات اور زرداری کی جانب سے ’بہادر بچہ‘ کا خطاب وجہ تنازع مزید پڑھیں

سندھ کی سالمیت پر حملہ کیا گیا۔-وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے جزائر سے متعلق آرڈیننس کو مسترد کرتے ہیں یہ واپس لیا جائے۔ سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ صدرمملکت نے ایک آرڈیننس پر دستخط کیے، سندھ کی سالمیت پر حملہ کیا گیا۔ جزائر سندھ کی ملکیت مزید پڑھیں

کیپٹن صفدر کے خلاف مقدمہ کرانے والے وقاص احمد خان کون ہیں؟

مسلم لیگ ن کے رہنما اور نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر پر مزار قائد کے تقدس کو ’پامال‘ کرنے کا مقدمہ درج کروانے والے مدعی وقاص احمد خان کی پولیس پر حملے اور دہشتگردی ایکٹ کے تحت داخل کیس میں سندھ ہائیکورٹ سے ضمانت قبل از گرفتاری منظور ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں