پولیس، فائربریگیڈ، ایمبولینس ایک کال پر: ایمرجنسی ہیلپ لائن آخری مراحل میں

وزیراعظم عمران خان ہنگامی صورتحال میں شہریوں کی مدد کے لیے پاکستان ایمرجنسی ہیلپ لائن (پہل) کا اعلان جلد کریں گے اور اس حوالے سے نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن نے فیزیبلیٹی رپورٹ تیار کر لی ہے۔ اردو نیوز کو دستیاب فیزیبلیٹی رپورٹ کے مطابق ’پہل‘ امریکہ کی 911 کی طرز پر ایک مرکزی ہیلپ لائن مزید پڑھیں

ذوالفقار آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولرائزیشن میں ریٹائرمنٹ کے بعد خود کنٹریکٹ پر آنے والا افسر ممتاز زیدی رکاوٹ بن گیا

ذوالفقار آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولرائزیشن میں ریٹائرمنٹ کے بعد خود کنٹریکٹ پر آنے والا افسر ممتاز زیدی رکاوٹ بن گیا۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ دو مرتبہ کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولیشن کی درخواست پر حکم جاری کر چکے ہیں جس کے بعد یہ معاملہ چیف سیکرٹری اور سروس ونگ سے ہوتا مزید پڑھیں

پی آئی اے کونوچ کھانے والے2 غیر ملکی افسران سمیت7 ملازمین کیخلاف مقدمہ درج

رپورٹ :عمران خان ایف آئی اے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے قومی خزانے کو جعلی ڈگریوں پر پر تعیش نوکریاں حاصل کرکے اور غیر قانونی بھرتیوں سے کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں پی آئی اے کے2غیر ملکی افسران سمیت7سابق و موجودہ افسران کے خلاف مقدمات درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔ ابتدائی مزید پڑھیں

خاتون اسٹاف ممبر کو جنسی ہراساں کرنے کا الزام ۔CEO کے الیکٹرک مونس علوی کا صوبائی محتسب کے نوٹس پر قانونی جواب داخل

خاتون اسٹاف ممبر کو جنسی ہراساں کرنے کا الزام ۔CEO کے الیکٹرک مونس علوی کا صوبائی محتسب کے نوٹس پر قانونی جواب داخل خاتون اسٹاف ممبر کو جنسی ہراساں کرنے کا الزام ۔CEO کے الیکٹرک مونس علوی کا صوبائی محتسب کے نوٹس پر قانونی جواب داخل ۔کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مونس ریلوے کی مزید پڑھیں

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا پہلا گھر اسلام آباد میں تعمیر

جدید ٹیکنالوجی سے یہ گھر سات دن میں تعمیر کیا جا سکتا ہے۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر عامر ضیاء پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم منصوبے کا پہلا گھر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تعمیر کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت کم آمدنی والے مزید پڑھیں