ٓآصف علی میمن کو اسپیشل سکریٹری اسکول ( جی اے، سی اینڈ ڈی) مقرر کردیا گیا

ایڈشنل سکریٹری اسکول ٓآصف علی میمن کو اسپیشل سکریٹری اسکول ( جی اے، سی اینڈ ڈی) مقرر کردیا گیا ہے جس کا نوٹفکیشن چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ نے جاری کردیا ہے۔

ایڈیشنل سکریٹری کامران شمشاد کو محکمہ کالج ایجوکیشن میں بھیج دیا گیا ہے