اسپشل ایجوکیشن پنجاب کے سینئر افسر راو عبد نافع پرنسپل پی ایس 19 ڈائریکٹر اکیڈمک اسپشل ایجوکیشن پنجاب تعینات


اسپشل ایجوکیشن پنجاب کے سینئر افسر راو عبد نافع پرنسپل پی ایس 19 کو ڈائریکٹر اکیڈمک اسپشل ایجوکیشن پنجاب تعینات کر دیا گیا اس سلسلے میں سیکڑیری اسپشل ایجوکیشن نے وزیر اعلی پنجاب کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ھے اس سے پہلے عبد نافع راو گورنمنٹ ھائی سکول فار ڈیف جہلم میں بطور پرنسپل فرائض ادا کر رھے تھے۔چیرمین فاروق اعوان ۔شہزاد بھٹہ ۔میاں ریاض ۔سید قمر عباس شاہ ۔سید کاظم مقدس شاہ ۔جمیشد اقبال ۔راو رافع ۔ڈاکڑ ندیم نے محترم راو نافع کو ڈائریکٹر اکیڈمک اسپشل ایجوکیشن پنجاب تعینات پر مبارک باد دی ھے