مراد علی شاہ کا مشہور گائک شوکت علی کے بیٹے کو فون

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا مشہور گائک شوکت علی کے بیٹے کو فون

* وزیراعلیٰ سندھ نے شوکت علی کی صحت کے بارے میں دریافت کیا

* شوکت علی جگرکے مرض میں مبتلہ ہیں اور پنجاب کے اسپتال میں زیرعلاج ہیں

*شوکت علی ملک کے اثاثے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* وزیراعلیٰ سندھ نے شوکت علی کا علاج گمبٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس میں کروانے کی پیش کش کی

* ہم گمبٹ میں شوکت علی کا علاج سندھ حکومت کے خرچے پر کروائیں گےاگر آپ گمبٹ آئیں، وزیراعلیٰ سندھ

* وزیراعلیٰ سندھ کی امیر شوکت (شوکت علی کے فرزند)کو پیشکش، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ، وزیراعلیٰ سندھ