پی ایس ایل 7: لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے مات دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے اہم میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دے دی۔  کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔   لاہور قلندرز نے مقررہ 20 اوورز 4 وکٹوں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے جے پی ایم سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اورجناح سندھ میڈیکل یونورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر شاہد رسول کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے جے پی ایم سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اورجناح سندھ میڈیکل یونورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر شاہد رسول کی ملاقات پروفیسر شاہد رسول نے وزیراعلیٰ سندھ کو جے پی ایم سی اور جناح یونیورسٹی کے مسائل سے آگاہ کیا ، ترجمان جناح میں روبوٹک سرجری کا نظام مزید پڑھیں

سعودی عرب میں آئی ٹی کمپنیوں کی سب سے بڑی بین الاقوامی نمائش LEAP کا آغاز ہوگیا جس میں دنیا بھر کی آئی ٹی کمپنیوں سمیت پاکستان سے بھی کمپنیوں نے اپنے سٹال لگائے ہیں.

ریاض (ثناء بشير ) سعودی عرب میں آئی ٹی کمپنیوں کی سب سے بڑی بین الاقوامی نمائش LEAP کا آغاز ہوگیا جس میں دنیا بھر کی آئی ٹی کمپنیوں سمیت پاکستان سے بھی کمپنیوں نے اپنے سٹال لگائے ہیں. سعودی دارالحکومت ریاض میں شروع ہونے والی سہہ روزہ LEAP آئی ٹی نمائش میں دنیا کے مزید پڑھیں

سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کی کورونا کے باعث حالت تشویشناک،

اسلام آباد (جہانزیب راشد) سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کی کورونا کے باعث حالت تشویشناک، اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کے پھیپھڑے کورونا وائرس سے شدید متاثر ہیں۔آئسولیشن وارڈ منتقل ۔ ڈاکٹرز کا جیوے پاکستان کے نمائندہ خصوصی کو کہنا ہیکہ رحمن ملک صاحب کیلئے 24 گھنٹے اہم ہیں ۔۔