فٹ بال سے وابستہ نوجوانوں کی صلاحیتوں کے اظہار کے لئے کراچی فٹ بال لیگ کا انعقاد کیا جائے گا، جس کے لئے ساتوں اضلاع کی الگ الگ ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی

ایڈمنسٹریٹر کراچی،مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ فٹ بال سے وابستہ نوجوانوں کی صلاحیتوں کے اظہار کے لئے کراچی فٹ بال لیگ کا انعقاد کیا جائے گا، جس کے لئے ساتوں اضلاع کی الگ الگ ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی اور مختلف اداروں سے درخواست کی جائے گی مزید پڑھیں

سرحد پار سے تعریفیں، احمد علی اکبر خوشی سے نہال

پاکستانی اداکار اور ڈراما سیریل پری زاد سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے علی اکبر بھارت میں شوبز ستاروں کی جانب سے پذیرائی ملنے پر خوشی سے نہال ہوگئے۔ خیال رہے کہ ڈراما سیریل پری زاد کو نہ صرف پاکستان بلکہ سرحد پار بھی پسند کیا گیا جس کی مثال حال ہی میں احمد مزید پڑھیں

پاکستان کو ٹی20 وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ کی میزبانی مل گئی

پاکستان کو دوسرے ٹی 20 وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ کی میزبانی مل گئی۔ پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کے مطابق پاکستان کو میزبانی دینے کا فیصلہ دوسرے سالانہ اجلاس میں کیا گیا۔ کونسل کے مطابق دوسرے ٹی 20 ایشیا کپ میں8 ایشیائی ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کے مزید پڑھیں

زمان خان کی بولنگ کے حارث رؤف معترف

زمان خان کے آخری اوور نے لاہور قلندرز کی کشتی کو ڈوبنے سے بچالیا، جس کے بعد ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر حارث رؤف بھی ان کی صلاحیتوں کے معترف ہوگئے۔ لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے زمان خان کی بولنگ کو حیرت انگیز قرار دیا۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں حارث رؤف نے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7: پشاور زلمی کو 57 رنز سے شکست، ملتان سلطانز کی لگاتار 5ویں فتح

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 13ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 57 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں لگاتار 5ویں فتح اپنے نام کرلی۔ ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور زلمی کی مضبوط بولنگ لائن کے سامنے رنز کےانبار لگادیے اور اسے جیت کےلیے 223 رنز مزید پڑھیں