وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے جے پی ایم سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اورجناح سندھ میڈیکل یونورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر شاہد رسول کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے جے پی ایم سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اورجناح سندھ میڈیکل یونورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر شاہد رسول کی ملاقات

پروفیسر شاہد رسول نے وزیراعلیٰ سندھ کو جے پی ایم سی اور جناح یونیورسٹی کے مسائل سے آگاہ کیا ، ترجمان

جناح میں روبوٹک سرجری کا نظام بنایا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو ہدایت
نئے آنے والے سرجن کو روبوٹک سرجری کی تربیت دی جائے، وزیراعلیٰ سندھ

چاہتا ہوں کہ روبوٹک سرجری کے نظام کو تمام ضلعی اسپتالوں میں بڑھاتے جائیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ نے جناح میڈیکل یونیورسٹی کی گرانٹ بڑھانے کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ سندھ کی جے پی ای سی انتظامیہ اور کلینکل اسٹاف کی قلت پوری کرنے کی ہدایت

یونیورسٹی کی سینیٹ اور اکیڈمک کونسل کا اجلاس بلاکر مسائل حل کریں، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

وزیراعلی ٰ سندھ کی سینڈیکٹ کو مکمل کرنے کیلئے ممبران کی تقرری کی ہدایت

جے پی ایم سی اسٹاف کی قلت کو پورا کرنے کیلئے وزیراعلیٰ سندھ کی گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کو کانٹیجنسی پر بھرتی کی ہدایت

اسسٹنٹ پروفیسر اورپروفیسر کی قلت کو جناح میڈیکل یونیورسٹی سے پوری کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ