انڈر 19 ورلڈ کپ فائنل: پاکستان کے امپائرز سپروائز کریں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل آج بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ آج کے ہونے والے انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں پاکستان کے امپائرز سپروائز کریں گے۔ آصف یعقوب آن فیلڈ اور راشد ریاض تھرڈ امپائر ہوں گے۔ واضح رہے کہ بھارت مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں فاسٹ بولنگ کا معیار خطرناک ہے، ٹم ڈیوڈ

ملتان سلطانز کے کھلاڑی ٹم ڈیوڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں فاسٹ بولنگ کا معیار کافی خطرناک ہے، گزشتہ سال لاہور قلندرز کی نمائندگی سے کافی اعتماد ملا تھا۔  انٹرویو دیتے ہوئے ٹم ڈیوڈ نے کہا کہ محمد رضوان ایک زبردست لیڈر ہیں، ہر کھلاڑی کو اعتماد دیتے ہیں۔ مزید پڑھیں

رکی پونٹنگ کی بابر اعظم کے حوالے سے بڑی پیشگوئی

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں بھی حکمرانی کے حوالے سے پیشگوئی  کی ہے۔ انہوں نے حال ہی میں آئی سی سی گفتگو میں کہا کہ بابر اعظم ٹیسٹ کرکٹ کے بھی ایک اچھے بیٹر ہیں۔ رکی پونٹنگ نے کہا کہ مزید پڑھیں

اے بی ڈی ویلیئرز پر کوہلی کا پہلا تاثر کیا پڑا تھا؟

جنوبی افریقہ کے سابق بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے پہلے تاثر کے بارے میں بتادیا۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اے بی ڈی ویلیئرز نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے بارے میں اپنا پہلا تاثر ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ سوچتے تھے کہ کوہلی اپنے کیریئر مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے کوچ جسٹن لینگر نے استعفیٰ دے دیا

آسٹریلیا کے کوچ جسٹن لینگر نےاستعفیٰ دے دیا، جس کی تصدیق کرکٹ آسٹریلیا نے  کردی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پیغام میں کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ جسٹن لینگر کا آج استعفیٰ ملا جو قبول کر لیا گیا ہے۔ جسٹن لینگر کو مختصر وقت کے لیے معاہدے میں توسیع کی پیشکش کی گئی مزید پڑھیں