کین ولیمسن جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔ نیوزی لینڈ میڈیا کا کہنا ہے کہ کین ولیمسن جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے دستیاب نہیں ہیں، وہ کہنی کی انجری کا شکار ہیں۔ خیال رہے کہ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ17 فروری مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں رنز کے اعتبار سے ٹاپ 5 بیٹرز کون؟

پاکستان سپر لیگ میں ایکشن سے بھرپور اور سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، پی ایس ایل سیزن سیون میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ ملتان سلطانز نے گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 217 رنز بنائے تھے جو پی ایس ایل کی تاریخ کا چوتھا بڑا ٹوٹل تھا۔ پی مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی کی 2021 میں یادگار کارکردگی کونسی؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے سال 2021 کے بہترین کرکٹر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم نے گزشتہ برس بہت زبردست کرکٹ کھیلی، ہر پلیئر نے شاندار پرفارم کیا، امید ہے قومی ٹیم اس سال مزید پڑھیں

دورہ پاکستان کے حوالے سے بہت چیزیں چل رہی ہیں، جوش ہیزل ووڈ

آسٹریلوی فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ کا کہنا ہے کہ دورہ پاکستان کے حوالے سے اس وقت بہت چیزیں چل رہی ہیں۔ ایک بیان میں جوش ہیزل ووڈ نے کہا کہ بیک گراؤنڈ میں کرکٹ آسٹریلیا اور آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن دورے کے حوالے سے کام کر رہی ہیں، کھلاڑیوں کی طرف سے بہت زیادہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل، آئی پی ایل سے کم نہیں، مائیکل وان کی تعریف

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے  پی ایس ایل کو دنیا کی بہترین ٹی ٹوئنٹی لیگز میں سے ایک قرار دیا ہے۔ مائیکل وان نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں پی ایس ایل میں کرکٹ کے معیار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سپر لیگ اس وقت دنیا کا دوسرا مزید پڑھیں