معروف گلوکارہ میلوڈی کوئین شاہدہ منی نے اپنا نیا سونگ”میں نہ جمدی“کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کردیا

لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف گلوکارہ میلوڈی کوئین شاہدہ منی نے اپنا نیا سونگ”میں نہ جمدی“کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کردیا اس گانے کو خصوصی طور پر ریمکس کیا گیا جس کو نامور میوزک پروڈیوسر نعمان روف حیدر نے پرڈیوس کیا ہے جس میں گلوکارہ شاہدہ منی اور ماڈل علی جمشید نے ماڈلنگ کی گانے کو مزید پڑھیں

فرحان سعیدکی ڈرامہ ‘میری شہزادی’میں ڈاکٹر حسن کے کیمیوکردار میں انٹری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)قاسم علی مرید کی ہدایات اور مومنہ دریدکی پروڈکشن میں بننے والے ڈرامے ‘میری شہزادی’نے اپنی دلچسپ اسٹوری لائن اور معروف ستاروں کی کاسٹ کے ساتھ پاکستان ڈرامہ کے شوقین ناظرین میں پہلے ہی ہلچل مچی تھی اور اب پاکستانی انٹرٹینمنٹ کے پرستاروں کیلئے فرحان سعید کے کیمیو کردار کی خبر نے ان مزید پڑھیں

کلچرل ٹریژرز فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام” ساڈھے ورھیاں دا لہور“میں ایک تقریب پاک ٹی ہاﺅس کی یادیں کے عنوان سے اسی تاریخی جگہ رکھی گئی جس کی صدارت پرویز کلیم نے کی

لاہور(جنرل رپورٹر)کلچرل ٹریژرز فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام” ساڈھے ورھیاں دا لہور“میں ایک تقریب پاک ٹی ہاﺅس کی یادیں کے عنوان سے اسی تاریخی جگہ رکھی گئی جس کی صدارت پرویز کلیم نے کی ۔مہمانان خصوصی میں سید احمد حفیظ‘ڈاکٹر امجد طفیل اور راجہ ریاض احمد خان شامل تھے۔ نظامت کے فرائض آفتاب احمد خان اور مزید پڑھیں

حکومت پنجاب نے دل کے امراض میں مبتلامریضوں کو ریلیف دینے کیلئے بڑااورانتہائی احسن فیصلہ کیاہے

لاہور(جنرل رپورٹر)حکومت پنجاب نے دل کے امراض میں مبتلامریضوں کو ریلیف دینے کیلئے بڑااورانتہائی احسن فیصلہ کیاہے -پنجاب کے تمام دل کے ہسپتالوں میں مریضوں کو 24/7پرائمری انجیوپلاسٹی کی سہولت دینے کیلئے اقدمات کاآغازکردیاگیاہے -صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرجاویداکرم کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقدہوا جس میں سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی،سپیشل سیکرٹری مزید پڑھیں

لاہور(جنرل رپورٹر)این سی اے ایلومنائی ڈنر کا اہتمام، استاد حامد علی خان کی پرفارمنس

لاہور(جنرل رپورٹر)این سی اے ایلومنائی ڈنر کا اہتمام، استاد حامد علی خان کی پرفارمنس,تفصیلات کے مطابق نیشنل کالج آف آرٹس لاہور میں ایلومنائی ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ ڈنر میں بڑے تعداد میں این سی اے کے سابق طلبا و طالبات اور سینئر فیکلٹی نے شرکت کی۔ استاد حامد علی خان نے اپنے بیٹے کے مزید پڑھیں