،وہ سینچری اسکور کرنے والے ٹیسٹ کرکٹ میں پہلے نائٹ واچ مین بھی ہیں،انہوں نے یہ کارنامہ 1962 میں لارڈز کے میدان میں انگلینڈ کے خلاف انجام دیا تھا۔

سابق ٹیسٹ کرکٹرنسیم الغنی صاحب، ان کی اہلیہ اور بہت ہی قابل عزت سینیئر خاتون صحافی شمیم اختر صاحبہ کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں، 81 سالہ نسیم الغنی 1958 میں 19 برس کے عمر میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا میچ کھیل کر دنیا کے سب سے کم عمر ٹیسٹ کھلاڑی بنے تھے،وہ سینچری مزید پڑھیں

بہت خوشی ہوئی- اور آپ کو مبارک ہو

میرے بھائی کے لیے بہت خوشی ہوئی۔ @iShaheenAfridi اور آپ کو مبارک ہو @SAfridiOfficial اسی طرح اپنی بیٹی کے نکاح پر بھی۔ اللہ پاک نوبیاہتا جوڑے کو خوشیاں اور خوشحالی عطا فرمائے آمین ✨ قومی کرکٹر شاہین آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کا نکاح ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق شاہین آفریدی کا نکاح مزید پڑھیں

لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن(لیرا) کے سالانہ انتخابات 2023 گزشتہ روز منعقد ہوئے جس میں مہران اجمل خان صدر اور طلحہ سعید جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے

لاہور (جنرل رپورٹر) لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن(لیرا) کے سالانہ انتخابات 2023 گزشتہ روز منعقد ہوئے جس میں مہران اجمل خان صدر اور طلحہ سعید جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ۔ سینئر نائب صدر(مرد)عبد الوحید گجر ، سینئر نائب صدر(خواتین)دیبا مرزا، نائب صدر دانیال عمر، جوائنٹ سیکرٹری ہما بٹ ، سیکرٹری اطلاعات ذیشان چشتی اور فنانس مزید پڑھیں

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی انتظامیہ اور پیف پارٹنرسکولوں کے مالکان کے درمیان صدردفتر لاہور، ریجنل آفس ملتان اور راولپنڈی میں نئے یونیفائیڈ معائدہ شراکت داری پر دستخط کا سلسلہ متواتر جاری

لاہور( جنرل رپورٹر )پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی انتظامیہ اور پیف پارٹنرسکولوں کے مالکان کے درمیان صدردفتر لاہور، ریجنل آفس ملتان اور راولپنڈی میں نئے یونیفائیڈ معائدہ شراکت داری پر دستخط کا سلسلہ متواتر جاری ہے۔ فاؤنڈیشن اسسٹڈ سکول پروگرام، ایجوکیشن واؤچر سکیم اور نیو سکول پروگرام سے منسلک 13سو سے زائدپیف پارٹنر سکولوں کے مالکان مزید پڑھیں

بھتہ خور،جعلی،نام نہاد کی بنیادپراعلٰی افسران کا مخبرخاص ان ہی کے نام پربھتہ طلب کرنے والےشاہدنامی شخص کے خلاف کارواٸ کی جاۓ

بھتہ خور،جعلی،نام نہاد کی بنیادپراعلٰی افسران کا مخبرخاص ان ہی کے نام پربھتہ طلب کرنے والےشاہدنامی شخص کے خلاف کارواٸ کی جاۓ۔ کراچی(کراٸم رپورٹر۔)خفیہ ذراٸع کے مطابق نام نہاد جعلی صحافت اوراعلٰی افسران کے تعلقات کا لبادہ اوڑھے صحافت جیسےمقدس پیشے کو بدنام کرنے والا شاہدلیاری، آگرہ تاج کا رہاٸشی،تھانہ کلری،چاکیواڑہ کی حدود کے دکانداروں،کیبن مزید پڑھیں