بابر اعظم ایلیٹ کمپنی میں ہیں۔

بابر اعظم ایلیٹ کمپنی میں ہیں۔ کرکٹر آف دا ایئر بننے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سر گارفیلڈ سوبرز ایوارڈ جیتنا ان کیلئے اعزاز کی بات ہے۔ کرکٹ کا سب سے بڑا ایوارڈ جیت کر جو خوشی ہورہی ہے وہ الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا کیونکہ میرا شمار مزید پڑھیں

وہاب ریاض پنجاب کی نگراں حکومت میں وزیر کھیل مقرر۔ @WahabViki نیک تمنائیں ❤️👍

وہاب ریاض پنجاب کی نگراں حکومت میں وزیر کھیل مقرر۔ @WahabViki نیک تمنائیں ❤️👍 وہاب ریاض کو صوبائی وزیر بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی نگران کابینہ کے انتخاب کے حوالے سے پنجاب کی عوام اور خاص کر شائقین کرکٹ کو بڑا سرپرائز دیا گیا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق قومی کرکٹر وہاب مزید پڑھیں

جیکب آباد شہر اور ملحقہ علاقوں سے بہت سی اہم خبریں۔

جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانی۔جیکب آباد میں بہن کو قتل کرنے والی بہن کے خلاف سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج،گرفتار تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سول لائین تھانے کی حدود بسم اللہ باغ میں معمولی بات پر اپنی چھوٹی بہن ک شہناز زوجہ عبدالوہاب کو گلا دبا کر مارنے والی بڑی بہن حمیدہ زوجہ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے قدرتی آفات کے نام پر سیاست کا بازار گرم کر رکھا ہے: پاسبان دنیا سے امدادی اشیاء بھیک مانگ کربے شرموں کی طرح ہڑپ کر جاتے ہیں:اقبال ہاشمی امدادی سامان کے ٹرک وڈیروں کے گھر اتر جاتے ہیں،سیلاب متاثرین مارے مارے پھرتے ہیں عالمی برادری سے بھیک مانگنے کی بجائے پاکستانیوں کو اپنی مدد آپ کا اصول سکھایا جائے سیاسی انجینئرنگ کے ذریعے پی پی پی کے حکمرانی کے تسلسل کو برقرار رکھاجا رہا ہے

کراچی( )پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے جنرل سیکریٹری اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے سندھی قوم کو بھکاری سے بد تر بنا دیا ہے۔ ان کی وجہ سے سندھ کے لوگ اپنی خود اعتمادی کھو رہے ہیں۔پیپلز پارٹی کی حکومت نے قدرتی آفات کے نام پر سیاست کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے شعبہ علوم ریاضی کے زیر اہتمام ریاضی کے جدید رجحانات کے موضوع پر لیکچر کا اہتمام کیا گیا

لاہور(جنرل رپورٹر) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے شعبہ علوم ریاضی کے زیر اہتمام ریاضی کے جدید رجحانات کے موضوع پر لیکچر کا اہتمام کیا گیا ۔ سیمینار کا مقصد شرکا کو اپلائیڈ میتھمیٹکس میں آنے والی جدتوں اور تبدیلیوں سے متعارف کرانا تھا۔ شرکا نیو ایٹریٹیو اسکیم کے نام سے موہند ٹرانسفارمیشن اور مزید پڑھیں