صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور سرفرازاحمدورک کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس سی خطاب کیا۔

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور سرفرازاحمدورک کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس سی خطاب کیا۔ اس موقع پر ڈی جی پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی پروفیسرڈاکٹرمحمد شہزادانور،عدنان احمد بھٹی،گل شہناز،امتیاز احمدنیازی اور مرزا فہیم سمیت دیگرافسران موجودتھے۔ کامیاب کارروائی پر صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق اور ڈائریکٹرایف آئی مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کی طلباء سوسائٹیز ICE UET اور کلائمیٹ ایکشن فورم نے مشترکہ طور پر عالمی یوم آب 2024 کے موقع پر “واٹر فار پیس” کے موضوع پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا۔

لاہور (جنرل رپورٹر ) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کی طلباء سوسائٹیز ICE UET اور کلائمیٹ ایکشن فورم نے مشترکہ طور پر عالمی یوم آب 2024 کے موقع پر “واٹر فار پیس” کے موضوع پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ لاہور واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی (واسا) طیب ملک مزید پڑھیں

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سرکاری تعلیمی اداروں کی بہتری اور طلبہ کو دی جانے والی سہولیات کے مشاہدہ کیلئے سرپرائز دوروں کا آغاز کر دیا۔

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سرکاری تعلیمی اداروں کی بہتری اور طلبہ کو دی جانے والی سہولیات کے مشاہدہ کیلئے سرپرائز دوروں کا آغاز کر دیا۔ رانا سکندر حیات اچانک دورے پر گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ رادھا کشن پہنچ گئے۔ وزیر تعلیم کی اچانک آمد پر عملہ پریشان اور انتظامیہ کی دوڑیں لگ مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف مسوری امریکا اور پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز تعلیم و تحقیق میں تعاون کریں گے: معاہدہ طے پا گیا،

لاہور(جنرل رپورٹر)یونیورسٹی آف مسوری امریکا اور پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز تعلیم و تحقیق میں تعاون کریں گے: معاہدہ طے پا گیا، اس سلسلے میں آج پی آئی این ایس کے ایڈیٹوریم میں پروقار تقریب کا انعقاد ہوا۔ یونیورسٹی آف میسوری امریکہ کے مندوب پروفیسر مائیکل اور پروگرام ڈائریکٹر پروفیسر فرحان اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنز مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ٹرانسفیوژن سروس پنجاب کے ہیڈافس کا دورہ کیا۔

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ٹرانسفیوژن سروس پنجاب کے ہیڈافس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر حافظ شاہد لطیف، ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شبنم بشیر اور سیکرٹری ڈاکٹر عمران بشیر نے صوبائی وزیرصحت کو پھولوں کا گلدستہ پیش مزید پڑھیں