تمام غیر قانونی آر او پلانٹس بند کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نےڈائریکٹرلیگل فوڈ اتھارٹی کو شہر بھر کے غیر قانونی آر او پلانٹس کے خلاف کارروائی کرکے 3ہفتوں میں جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے،اس سلسلے میں درخواست پر سماعت کے دوران فوڈ سیکیورٹی آفیسر ڈسٹرکٹ سینٹرل اور ڈائریکٹر لیگل سندھ فوڈاتھارٹی سندھ پیش ہوئے،عدالت نے ڈائریکٹر لیگل سندھ فوڈ اتھارٹی مزید پڑھیں

سابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائم خانی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے جعلی اکاؤنٹس کے باغ ابن قاسم کیس میں گرفتار سابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائم خانی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی۔ منگل کو سماعت کے دوران ملزم کو جیل سے عدالت لایا گیا عدالت نے ملزم کو واپس جیل بھجواتے ہوئے سماعت 5نومبر تک کیلئے ملتوی مزید پڑھیں

یو اے ای میں کورونا ٹیسٹ کی تعداد آبادی سے زیادہ رہی، حکام

یو اے ای میں کورونا ٹیسٹ کی تعداد آبادی سے زیادہ رہی، حکام متحدہ عرب امارات (یو اے ای) دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں کوویڈ 19 ٹیسٹ کرنے کی تعداد آبادی سے ہوگئی۔ خیال رہے کہ وبائی امراض کے آغاز کے بعد سے اب تک ملک ایک کروڑ 32 لاکھ ٹیسٹ کیے۔ مزید پڑھیں

فحاشی (وہ مضمون جسے کئی بار لکھا اور مٹایا گیا)

آپ ایک منظر پر پابندی لگائیں گے، کروڑوں فحش منظر ناظرین کے سامنے تیرنے کو تیار پڑے ہیں۔ یاد رکھیں جب تک گندی نظریں فحاشی ڈھونڈتی رہیں گی ان کی نگاہوں کو گناہ کی غذا ملتی رہے گی۔ عفت حسن رضوی مصنفہ، صحافی @IffatHasanRizvi —————– تین دن سے سوشل میڈیا پر ہر کس و ناکس مزید پڑھیں

زلزلے کے 15 سال:کشمیری طلبہ کھلے آسمان تلے پڑھنے پر مجبور

جمعرات 8 اکتوبر 2020 —————– آٹھ اکتوبر 2005 کے تباہ کن زلزلے کو 15 برس گزر چکے ہیں مگر پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے طلبہ اب بھی اس سے متاثر ہیں۔ زلزلے سے تباہ ہونے والے سکولوں میں سے 800 کے قریب اب بھی چھت سے محروم ہیں جس کے نتیجے میں تقریباً 61271 بچے مزید پڑھیں