شکریہ اسد اللہ خان ۔ایم ڈی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد واٹر بورڈ کے ریٹائرڈ ملازمین کو 9 دنوں میں 17 کروڑ کے واجبات ادا کر دیے ۔

کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے مینجنگ ڈائریکٹر کی حیثیت سے اسد اللہ خان نے ایک اور تاریخ رقم کر دی ۔عہدہ سنبھالنے کے بعد صرف 9 دن کے اندر ریٹائرڈ ملازمین کو 17 کروڑ روپے کے واجبات ادا کر کے سب کو حیران کر دیا حاضر سروس ملازمین کو لیو انکیشمنٹ کی ادائیگی کا مزید پڑھیں

سائٹ ایریا کے مسائل حل نہ ہوئے توصنعتیں بند ہوں گی،جاوید بلوانی

Oct 08, 2020 کراچی( کامرس رپورٹر)بجلی،گیس اور پانی کے بحران اور انفرااسٹرکچر کی بدحالی پر سائٹ صنعتی علاقے کے صنعتکار بپھر گئے اورسائٹ لمٹیڈ کو سائٹ ایسوسی ایشن کے حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا۔سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کے نومنتخب صدرعبدالہادی،سرپرست زبیرموتی والا،سابق صدرجاوید بلوانی اور دیگر رہنمائوں نے کہا ہے کہ حکومت سائٹ صنعتی مزید پڑھیں

کاشف قریشی ایسٹرن ریجن سندھ کیلئے عامر محمود کیانی کے کوآرڈینٹر مقرر

Oct 08, 2020 نواب شاہ(بیورورپورٹ/عاطف ابڑو)تحریک انصاف صوبائی رہنما سابق جوائنٹ سیکریڑی سندھ کاشف قریشی کی پارٹی خدمات پر مرکزی سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی نے ایسٹرن ریجن سندھ کے لیے اپنا کوآرڈینٹر مقرر کردیا جس کا باضابطہ طورپر نوٹی فیکشن بھی جاری کیا کاشف قریشی نے پارٹی قیادت مزید پڑھیں

پلی بارگین کی درخواست منظور، مخدوم جلیل الزماں رہا10 سال کیلئے نااہل

احتساب عدالت نے پیپلزپارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزماں کی پلی بارگین کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے مخدوم جلیل الزماں کی ڈیڑھ کروڑ روپے کرپشن کی پلی بارگین کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کو رہا کردیا۔ مخدوم جلیل الزماں نے نیب کو ڈیڑھ کروڑ روپے کا پے مزید پڑھیں

صدر کوآپریٹو سوسائٹی میں بدعنوانی، سزا کیخلاف پروجیکٹ ڈائریکٹر کی اپیل مسترد

سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے صدر کوآپریٹو سوسائٹی میں بد عنوانی کے ریفرنس میں سزا کے خلاف مجرم پروجیکٹ ڈائریکٹر حاجن شاہ کی اپیل مسترد کردی تاہم فاضل عدالت نے مجرم کی سزا 10 سال قید میں 3 سال کی کمی کردی اور 5 کروڑ روپے مزید پڑھیں