فریال تالپور کی کراچی میں اعجاز جکھرانی کے گھر آمد

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور کی کراچی میں اعجاز جکھرانی کے گھر آمد فریال تالپور نے وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر اعجاز جکھرانی سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی فریال تالپور نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے فاتح خوانی بھی کی اس موقعے پر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ – آڈیٹر جنرل آف پاکستان، کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹ کے ماتحت غیر قانونی طور پر مختلف محکموں سے آنے والے افسران و ملازمین کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

کراچی(رپورٹ : امجد علی)سندھ ہائیکورٹ نے آڈیٹر جنرل آف پاکستان، کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹ کے ماتحت غیر قانونی طور پر مختلف محکموں سے آنے والے افسران و ملازمین کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں درخواست گذار ریاض جوکھیو کا موقف ہے کہ سپریم مزید پڑھیں

ڈائریکٹر جنرل کلچر، ڈائریکٹر پی ڈی ایم اور آئی سیل،اکاؤنٹ آفیسر کلچر،ثقافت ، سیاحت کے گرد نیب کا گھیرا تنگ

ڈائریکٹر جنرل کلچر، ڈائریکٹر پی ڈی ایم اور آئی سیل،اکاؤنٹ آفیسر کلچر،ثقافت ، سیاحت کے گرد نیب کا گھیرا تنگ آمدنی سے زائداثا ثے، بے نامی جائیدادیں،فنڈز غبن کی تحقیقات دونوں بھائی منظور احمد کناسر ، روشن علی کناسرو اور حکیم علی راہوجو نے ٹھیکیداروں کے ساتھ مل کر متعدد اسکیموں کے جعلی اور من مزید پڑھیں

موودی رجیم کشمیریوں پر ظلم وستم کرکے ان کے بنیادی حقوق پامال کر رہا ہے-جنرل راحیل شریف

ریاض (امیر محمد خان سے )سعودی عرب میں سفارت خانہ پاکستان کے زیر اہتمام سمینار منعقد کیاگیا جس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی سابق آرمی چیف (ر) جنرل راحیل شریف نے کہا کہ موودی رجیم کشمیریوں پر ظلم وستم کرکے ان کے بنیادی حقوق پامال کر رہا ہے کشمیری 73 سالوں سے آزادی مزید پڑھیں

ایاز صادق نے مودی کا بیانیہ پیش کر کے ان کا پروجیکٹ مکمل کرنے کی سازش کی ہے۔حلیم عادل شیخ

ایاز صادق ایک مہرہ ہے ساری سازشیں پی ڈی ایم میں موجود تمام جماعتوں کی ہیں، حلیم عادل شیخ پاپا ڈے ڈی بچائو موومنٹ پاکستان کو کمزور کرنے کی موومنٹ بنتی جارہی ہے۔ حلیم عادل شیخ پاکستان کی عوام ان ملک دشمنوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی ۔ حلیم عادل شیخ کراچی (پریس ریلیز مزید پڑھیں