سندھ ہائیکورٹ – آڈیٹر جنرل آف پاکستان، کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹ کے ماتحت غیر قانونی طور پر مختلف محکموں سے آنے والے افسران و ملازمین کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری


کراچی(رپورٹ : امجد علی)سندھ ہائیکورٹ نے آڈیٹر جنرل آف پاکستان، کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹ کے ماتحت غیر قانونی طور پر مختلف محکموں سے آنے والے افسران و ملازمین کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں درخواست گذار ریاض جوکھیو کا موقف ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود مختلف محکموں میں ایک سو چھتیس(136) افسران و ملازمین غیر قانونی طور پرپر تعینات ہیں اور ان کو احکامات کے باوجود ان کے متعلقہ محکمہ جات میں واپس نہیں بھیجا جارہا جو کہ سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی ہی نہیں بلکہ توہین عدالت بھی ہے۔ لہذا اس پر کارروائی کی جائے ۔ درخواست کی سماعت جسٹس ندیم اختر کی عدالت میں ہوئی جہاں عدالت نے فریقین سے چار ہفتوں میں جواب طلب کرتے ہوئے نوٹس جاری کردیئے اور درخواست گذار کو حکم دیاہے کہ وہ وفاقی اداروں کو بھی فریق بنائے جبکہ (136)افسران و ملازمین کو بھی نوٹس جاری کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے درخواست گذار کا یہ بھی کہنا ہے کہ (136) افسران و ملازمین میں ایسے افراد بھی شامل ہیں جو محکمہ تعلیم سندھ کے جعلی تقررناموں پر آئے ہیں اس کے علاوہ دیگر محکموں سے آئے ہوئے کراچی، کوئٹہ اور اسلام آباد میں اب بھی تعینات ہیں۔ہائی کورٹ کی جانب سے غیر قانونی طور پر پر مختلف محکموں سے آنے والے (136) افسران و ملازمین جن کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں ان کی مکمل تفصیلات درج ذیل ہے۔عبدالغفار ابڑو (اسٹینو ٹائپسٹ)کراچی، نازیہ حمدی(اسسٹنٹ آڈٹ آفیسر) اسلام آباد، راشد انور(آڈٹ آفیسر)اسلام آباد، امر(جونیئر آڈیٹر) اسلام آباد، صداقت حسین (جونیئر آڈیٹر)اسلام آباد، عبدالباقی (اسٹینو ٹائپسٹ)اسلام آباد، محمد اقبال(جونیئر آڈیٹر)اسلام آباد، امجد ممتاز(آڈٹ آفیسر) اسلام آباد، عدنان فاروقی(سینئر آڈیٹر)اسلام آباد، خالد ناظر(اکانٹس آفیسر)اسلام آباد، عبدالرشید(اکاؤنٹس آفیسر) اسلام آباد، سید حسن عسکری (اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، محمد شفیق(اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، سید تعریف حسین(اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، غفار الحق(اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، ظفر محمود(اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، انوارالحق(اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، آصف ایوب (اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، محمود ایاز(اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، محمد جاوید(اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، بہرام خان (اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، سید قاسم منیر (اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، طاہر مصطفی (اکاؤنٹس آفیسر) اسلام آباد، منیر احمد(اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، ارشد رحمانی(اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، اعجاز احمد چوہدری(اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، محمد افتخار عباسی (اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، خالد محمود(اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، نعیم اختر(اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، نازی تبسم (اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، مظہر عباس(اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، محمد اکرم(اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، عبدالرف (اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، محمد شہباز(اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، محمد عدنان عظیم (اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد،روئدر علی(اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، ضیا اللہ خان(اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، محمد یونس(اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، محمد سخاوت ستی (اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، محمد اکرم(اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، مقبول حسین (اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، منصور احمد(اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، ابرار الدین (اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، ارشد نواز(اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، بلال مصطفی ہاشمی (اسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر)اسلام آباد، رضوان زیدی(سینئر آڈیٹر)کراچی، ہدایت بخش پٹھان (سینئر آڈیٹر)کراچی، پرویز علی سنگی (سینئر آڈیٹر)کراچی، صابر حسین چانڈیو (سینئر آڈیٹر)کراچی، عبدالحفیظ چنا (سینئر آڈیٹر)کراچی، ضیا احمد(سینئر آڈیٹر)کراچی، غلام اصغر(سینئر آڈیٹر)کراچی، ہدایت اللہ خان(سینئر آڈیٹر)کراچی، محمد صالح (سینئر آڈیٹر)کراچی، محمد علی چوہان (سینئر آڈیٹر)کراچی، منظور احمد سومرو (سینئر آڈیٹر)کراچی، محمد علی چننار(سینئر آڈیٹر)کراچی، سید علی سرور شاہ (سینئر آڈیٹر)کراچی، ریاض احمد(سینئر آڈیٹر)کراچی، انیل کمار (سینئر آڈیٹر)کراچی، ذاکر بیگ(جونیئر آڈیٹر)کراچی، محمد شاہد(جونیئر آڈیٹر)کراچی، راشد علی میمن(جونیئر آڈیٹر)کراچی، محمد اشرف پنہور (جونیئر آڈیٹر) کراچی، فہیم احمد میمن (جونیئر آڈیٹر)کراچی، شکیل احمد بروھی (جونیئر آڈیٹر)کراچی، ناصر علی سومرو(اسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر)محمد وسیم(سینئر آڈیٹر)کراچی، مبارک علی(سینئر آڈیٹر)کراچی، لیاقت علی (سینئر آڈیٹر)کراچی، محمد علی مگسی (سینئر آڈیٹر)کراچی، اخلاق احمد(سینئر آڈیٹر)کراچی، خالد حسین بلیدی(سینئر آڈیٹر)کراچی، عبید اللہ پھلپوٹو(سینئر آڈیٹر)کراچی، علی شیر(سینئر آڈیٹر)کراچی، محبوب علی جونیجو ، کراچی، غلام مصطفی چانڈیو (سینئر آڈیٹر)کراچی، محمد لائق (سینئر آڈیٹر)کراچی، نوید احمد(سینئر آڈیٹر)کراچی، محمد اشرف (سینئر آڈیٹر)کراچی، محمد علی(سینئر آڈیٹر)کراچی، محمد سہیل (سینئر آڈیٹر)کراچی، امیر محمد منگریو (سینئر آڈیٹر)کراچی، شاہد حسین(سینئر آڈیٹر)کراچی، مسعود احمد(سینئر آڈیٹر)کراچی، کاشف راجہ(سینئر آڈیٹر)کراچی، سرفراز علی(سینئر آڈیٹر)کراچی، عبدالوحید (سینئر آڈیٹر)کراچی، مٹھل پنہور(سینئر آڈیٹر)کراچی، امتیاز علی(ڈیٹا انٹری آپریٹر)کراچی، سید سلمان عارف (جونیئر کلرک)کراچی، محمد سلیم اختر، (جونیئر کلرک)کراچی، محمد ابراہیم(جونیئر کلرک)کراچی، داور علی خان(جونیئر کلرک)کراچی، اقبال احمد لارک(جونیئر کلرک)کراچی،سید فیصل عباس نقوی (کلرک)کراچی، کلیم اللہ شیخ(جونیئر کلرک)کراچی، محمد وسیم مولانی(جونیئر کلرک) کراچی، ایس، اقبال احسن (جونیئر کلرک)کراچی، تحسین احمد خان (جونیئر کلرک)کراچی، سید مجاہد حسین (جونیئر کلرک) کراچی، محمد ارشد(جونیئر کلرک)کراچی، سید تنویر حسین (کانسٹیبل)کراچی، شفیق احمد(جونیئر کلرک)کراچی، مرزا شکیل بیگ (جونیئر کلرک)کراچی، انجم بشیر(جونیئر کلرک)کراچی، سید محمد علی(جونیئر کلرک)کراچی، ریاض احمد انصاری(جونیئر کلرک) کراچی، ذیشان انور(جونیئر کلرک)کراچی، معراج احمد(جونیئر کلرک)کراچی، فیصل سراج(جونیئر کلرک)کراچی، طیب علی غوری(جونیئر کلرک)کراچی، ریاض احمد(جونیئر کلرک)کراچی، عابد حسین بھٹی(آڈٹ آفیسر)اسلام آباد، مظہر صدیقی (آڈٹ آفیسر)اسلام آباد، ریاض الحسن(سینئر آڈیٹر)کراچی، اشتیاق احمد(پرائیویٹ سیکرٹری)کراچی، مسرت حسین وادھو(سینئر آڈیٹر)کراچی، ارشاد حسین شیخ(سینئر آڈیٹر)کراچی، نعمان احمد(اے پی ایس)کراچی، محمد زبیر(سینئر آڈیٹر)کراچی، اعجاز علی کنجوں(سینئر آڈیٹر)کراچی، عبدالرحمان شیخ (سینئر آڈیٹر)کراچی، عبدالمجید بھٹی (سینئر آڈیٹر)کراچی، وقار علی ابڑوّ(سینئر آڈیٹر)کراچی، عبدالخالق لغاری(سینئر آڈیٹر)کراچی، رضوان طارق (اسسٹنٹ آڈٹ آفیسر)اسلام آباد، محمد فرخ(سینئر آڈیٹر)کوئٹہ، سجاد احمد شیخ(سینئر آڈیٹر)کراچی، حماد اللہ(جونیئر کلرک)کراچی، فرید عالم(اسٹینو ٹائپسٹ)کراچی، سعدیہ عبداللہ (اسسٹنٹ آڈٹ آفیسر)کراچی۔
———published—-in—seena—sipar—–