فریال تالپور کی کراچی میں اعجاز جکھرانی کے گھر آمد

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور کی کراچی میں اعجاز جکھرانی کے گھر آمد

فریال تالپور نے وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر اعجاز جکھرانی سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی

فریال تالپور نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے فاتح خوانی بھی کی

اس موقعے پر پارٹی ایم پی اے ممتاز حسین جکھرانی بھی موجود تھے