
ایتھنز میں درسِ قرآن و انقلاب سیمینار، بین المذاہب ہم آہنگی کا خوبصورت مظہر یونان : (انصر اقبال بسراء سے ) ایتھنز کے علاقے کمینیا میں واقع امام بارگاہ “یا صاحب الزمان” میں بین المذاہب ہم آہنگی، قرآنی شعور اور فکری یکجہتی کو فروغ دینے کے لیے “درسِ قرآن و انقلاب سیمینار” کا انعقاد کیا مزید پڑھیں
















































