ولیم شیکسپیئر کا تاریخی خاندانی گھر منہدم

انگریزی ادب کے معروف شاعر و مصنف ولیم شیکسپیئر کے گھر کا ایک حصہ جمعے کی صبح منہدم ہوگیا ہے، یہ 17ویں صدی کی ایک ایسی عمارت ہے جو آج بھی تاریخ اور ادب کے شائقین کے لیے کافی اہمیت رکھتی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے شہر اسٹریٹفورڈ-اپون-ایون، جسے ولیم شیکسپیئر کے مزید پڑھیں

خراب موسم کے باعث کیپ ٹاؤن میراتھون آغاز سے قبل ہی منسوخ

خراب موسم کی وجہ سے کیپ ٹاؤن میراتھون آغاز سے دو گھنٹے قبل منسوخ کردی گئی۔ کیپ ٹاؤن میراتھون 2025 اتوار کو جنوبی افریقی شہر میں منعقد ہونا تھی۔ منتظمین نے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی مسلسل ہواؤں کی وجہ سے ایونٹ منسوخ کیا۔ اس حوالے سے منتظمین کا کہنا ہے کہ خراب موسم کی مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی بار ڈریگن فروٹ کی کاشت شروع

صحت بخش اور لذیز ڈریگن فروٹ دنیا کے چند ممالک میں اگایا جاتا ہے لیکن اب اس کی کاشت پاکستان میں بھی شروع کردی گئی ہے۔ چین اور پاکستان کے ماہرین نے باہمی اشتراک سے لاہور میں ڈریگن فروٹ کے کھیت تیار کیے ہیں۔ پانچ سال قبل پاکستان اور چین کے کسانوں نے اس پر مزید پڑھیں

مریم نواز نے خاتون کو ہراساں کرنے والے پولیس اہلکار کی گرفتاری کے بعد کی تصویر شیئر کردی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خاتون کو ہراساں کرنے والے پیٹرولنگ پولیس اہلکار کی گرفتاری کے بعد کی تصویر شیئر کردی۔ بس میں خاتون کو چھیڑنے والے پیٹرولنگ پولیس کے اہلکار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی تھی۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اب اس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مزید پڑھیں

ملک بھر میں خشک موسم برقرار، پہاڑی علاقوں میں راتیں سرد رہنے کا امکان

موسم اتوار کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ۔ پیر کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں مزید پڑھیں