بڑی پیش رفت، چمن سرحد جزوی کُھل گئی

بڑی پیش رفت، چمن سرحد جزوی کُھل گئی قطر کے دارالحکومت دوحا میں پاک افغان امن معاہدے کے بعد سب سے بڑی پیشرفت کے تحت چمن کے مقام پر پاک افغان سرحد کو جزوی طورپر کھول دیا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی خالی گاڑیوں اور ٹرکوں کو افغانستان سے پاکستان میں مزید پڑھیں

صورتحال مزید سنگین، پنجاب میں گنڈا سنگھ والا، ہیڈ سلیمانکی، ہیڈ قادر آباد، خانکی، محمد والا میں پانی کی سطح انتہائی اونچے درجے پر

سیلاب، صورتحال مزید سنگین، پنجاب میں گنڈا سنگھ والا، ہیڈ سلیمانکی، ہیڈ قادر آباد، خانکی، محمد والا میں پانی کی سطح انتہائی اونچے درجے پر بھارت کی جانب سے دریاؤں میں چھوڑے گئے اضافی پانی سے سیلابی صورتحال مزید سنگین ہوگئی، سیلابی ریلے نے پنجاب کے جنوبی علاقوں میں تباہی مچا دی، سندھ کے گڈو مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی موت جھوٹی افواہوں کے سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ نے ہلچل مچادی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موت سے متعلق جھوٹی افواہوں کے سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ نے ہلچل مچادی یہ افواہیں اس وقت مزید بڑھ گئیں جب وائٹ ہاؤس کی آفیشل لائیو اسٹریم میں ایک تکنیکی خرابی پیش آئی اور اسکرین پر عارضی طور پر پیغام ظاہر ہوا کہ ساتھ رہیں، ہم جلد ہی دوبارہ مزید پڑھیں

لاہور کی کئی بستیاں زیر آب، چناب کا بڑا ریلہ جھنگ میں داخل، رواز پل توڑنے کا فیصلہ

لاہور کی کئی بستیاں زیر آب، چناب کا بڑا ریلہ جھنگ میں داخل، رواز پل توڑنے کا فیصلہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی آبادیاں بھی سیلاب کی زد میں آ گئیں، لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے، بھارت سے آج شام ایک اور سیلابی ریلا چناب میں آئے گا جبکہ آج مزید پڑھیں

دریائے ستلج کی صورتِحال پاکستان کیخلاف سازش کی کوشش ہے: مرتضیٰ وہاب

دریائے ستلج کی صورتِحال پاکستان کیخلاف سازش کی کوشش ہے: مرتضیٰ وہاب میئر کراچی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستانی عوام سے اظہار یکجہتی کرنا چاہوں گا۔ اس تکلیف میں پنجاب کے تمام بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے عوام کو جو سپورٹ چاہیے بلدیہ عظمیٰ مزید پڑھیں