
ریاست بہاول کے تاریخی ورثے کی تباہی و بربادی ریاست بہاول پور کے نواب صبح صادق نے 1867 میں اپنے زاتی سرمائے سے عالی شان سمندری/بحری جہاز بنوایاجو کہ نواب فیملی دریائےستلج جوکہ ریاست اور انگریز زیر انتظام علاقہ ملتان کے درمیان بہتا تھا میں سیر وسیاحت کی غرض سے اپنے زیر استعمال لاتی رہی مزید پڑھیں
















































