وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی کی زیر صدارت مزارِ قائد مینجمنٹ بورڈ کا 100واں اجلاس؛ میوزیم کے منصوبوں کا جائزہ

کراچی، 24 اکتوبر 2025: قائدِاعظم مزار مینجمنٹ بورڈ (QMMB) کا 100واں اجلاس وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت، اورنگزیب خان کھچی، کی زیر صدارت مزارِ قائد کراچی میں منعقد ہوا۔ یہ اجلاس ایک تاریخی سنگِ میل ثابت ہوا، جس میں قائدِاعظم محمد علی جناح کی 150ویں سالگرہ کو قومی جوش و جذبے کے ساتھ مزید پڑھیں

جامعات ایم ڈی کیٹ 2025ء کے پُرامن اور شفاف انعقاد کیلئے انتظامات یقینی بنائیں، ڈاکٹر تاج

جامعات ایم ڈی کیٹ 2025ء کے پُرامن اور شفاف انعقاد کیلئے انتظامات یقینی بنائیں، ڈاکٹر تاج سید محمد عسکری پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) کے صدر پروفیسر ڈاکٹر رضوان تاج کی زیر صدارت اجلاس میں جامعات کو ہدایت کی گئی کہ وہ ایم ڈی کیٹ 2025ء کے تمام ضروری انتظامات مزید پڑھیں

سندھ میں ڈینگی اور ملیریا ٹیسٹ سستے کرنے کا اعلان

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے ڈینگی، ملیریا اور مکمل بلڈ کاؤنٹ (سی بی سی) ٹیسٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کردیا۔ یہ فیصلہ اسپتالوں میں ڈینگی اور ملیریا کے کیسز میں اضافے کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے اور فیصلے کا مقصد شہریوں کے لیے بروقت تشخیص اور سستے علاج کو مزید پڑھیں

ناظم آباد ٹاؤن کے ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی ادائیگی۔ چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر نے میونسپل کمشنر اطہر سعید خان کے ہمراہ ریٹائرڈ ملازمین اور وفات پانے والے ملازمین کے ورثاء میں چیک تقسیم کئے

ناظم آباد ٹاؤن کے ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی ادائیگی۔ چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر نے میونسپل کمشنر اطہر سعید خان کے ہمراہ ریٹائرڈ ملازمین اور وفات پانے والے ملازمین کے ورثاء میں چیک تقسیم کئے ملازمین کے واجبات کی ادائیگی کی مد میں ایک کروڑ سے زائد کی رقم کے چیک تقسیم مزید پڑھیں

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی اضافہ

ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.22 فیصد کا مزید اضافہ ریکارڈ ہوا ہے، منہگائی کی مجموعی سالانہ شرح 5.03 فیصد ہوگئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایک ہفتے میں 20 اشیائےضروریہ مہنگی اور 6 سستی ہوئیں، حالیہ مزید پڑھیں