قائدِ اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں اے این ایف کی جانب سے منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار کا انعقاد۔

اسلام آباد (جہانزیب راشد) قائدِ اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں اے این ایف کی جانب سے منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار کا انعقاد۔ ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل غلام شبیر ناریجو اور وائس چانسلر قائدِ اعظم یونیورسٹی ڈاکٹر محمد علی کی تقریب میں خصوصی شرکت، ترجمان اے این ایف تقریب میں قائد اعظم مزید پڑھیں

کے پی حکومت کا تجاویزات مافیا کے خلاف سخت قانون سازی کا فیصلہ

پشاور(جہانزیب راشد)کے پی حکومت کا تجاویزات مافیا کے خلاف سخت قانون سازی کا فیصلہ تجاویزات کے خاتمہ کے لئے پبلک پراپرٹی ایکٹ میں ترامیم کا مسودہ اسمبلی ایجنڈے میں شامل۔ تجاویزات کرنے والوں کو تین سال کی سزا کی تجویز۔ تجاویزات کی زد میں آنے والی زمین کی مجموعی مالیت کا 0.10 فیصد یومیہ جرمانہ مزید پڑھیں

پاراچنار میں جنگل سے لکڑی کاٹنے کے تنازعے پر دو قبائل کے درمیان فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 16ہو گئی۔

پشاور(جہانزیب راشد) پاراچنار میں جنگل سے لکڑی کاٹنے کے تنازعے پر دو قبائل کے درمیان فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 16ہو گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ دو روز سے قبائل کے درمیان جاری لڑائی میں فائر بندی کرادی گئی ہے اور دونوں فریقین سے مورچے خالی کرا کے پولیس نفری تعینات کر مزید پڑھیں

رئیر ایڈمرل میاں ذاکر اللہ جان نے بطور کمانڈر کراچی ذمہ داریاں سنبھال لیں

پریس ریلیز ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنز (پاکستان نیوی) نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد 021-48506128, 051-20062097 رئیر ایڈمرل میاں ذاکر اللہ جان نے بطور کمانڈر کراچی ذمہ داریاں سنبھال لیں کراچی 25 اکتوبر21 : رئیر ایڈمرل میاں ذاکر اللہ جان نے کراچی میں منعقدہ ایک پر وقار تقریب میں کمانڈر کراچی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔تقریب مزید پڑھیں

آج ملک میں میڈیا کی آزادی اور اپنی اظہارِ آزادی رائے کی اشد ضرورت ہے،

کراچی ؛ مرکزی اطلاعات سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینزرکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے آج پاکستان یونین آف جرنلسٹ کے تحت آزادی اظہار رائے اور میڈیا کو درپیش مسائل کے حل کے حوالے سے منعقدہ کنوینشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ملک میں میڈیا کی آزادی اور اپنی اظہارِ آزادی رائے کی مزید پڑھیں