ڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی ریحانہ لغاری کی سیکریٹری قانون سندھ سے ملاقات۔

درخواست برائے ٹکرز/ترمیم 26-10-2021 کراچی:: ڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی ریحانہ لغاری کی سیکریٹری قانون سندھ سے ملاقات۔ کراچی::ملاقات میں ضلع سجاول میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سمیت عدالتی دفاتر وعملے کے قیام پرتبادلہ خیال۔ کراچی:: سجاول کوضلع بنے کئی سال گزرگئے ہیں اب تک وہاں ضلع سطح پرڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج مقرر نہیں۔ ڈپٹی اسپیکرریحانہ لغاری کراچی:: مزید پڑھیں

حکومت نے رواں مالی سال کے3ماہ میں 3 ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ لیا.

اسلام آباد (جہانزیب راشد) حکومت نے رواں مالی سال کے3ماہ میں 3 ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ لیا. اقتصادی امور ڈویژن نے قرضوں سے متعلق تفصیلات جاری کردیں.تین ماہ میں پاکستان کو 17 ارب روپے کی گرانٹس موصول ہوئیں.پاکستان کو جولائی تا ستمبر چین سے 7 کروڑ 33 لاکھ روپے قرض ملا.حکومت نے باہمی مزید پڑھیں

ڈی پی او قصور عمران کشور نے کہا ہے کہ مشکل ترین حالات کے باوجود شہریوں کو ہرصورت اور بلا امتیاز انصاف فراہم کیاجا رہا ھے،

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے ) ڈی پی او قصور عمران کشور نے کہا ہے کہ مشکل ترین حالات کے باوجود شہریوں کو ہرصورت اور بلا امتیاز انصاف فراہم کیاجا رہا ھے، پولیس ملازمین بغیرخوف یاسیاسی پریشر عوام کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں، خواتین،شریف شہریوں اور مظلوم سائلین کی درخواستوں پربروقت کاروائی کی جائے،اگررشوت مزید پڑھیں

شہر بھر میں کم وزن روٹی و نان کی زائد قیمت فروخت جاری۔ انتظامیہ اور پرائس کنٹرول کمیٹیوں نے عوام کو ناجائز منافع خور تندور و ہوٹل مالکان کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا

قصور (میاں خلیل صدیق آرائیں سے ) شہر بھر میں کم وزن روٹی و نان کی زائد قیمت فروخت جاری۔ انتظامیہ اور پرائس کنٹرول کمیٹیوں نے عوام کو ناجائز منافع خور تندور و ہوٹل مالکان کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا۔عوام نے دہائیاں دیتے ہوئے ڈی سی قصور اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار مزید پڑھیں

قصور کے نواحی علاقے ڈھولن روڈ پر نامعلو ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر ایک شخص جاں بحق

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے )قصور کے نواحی علاقے ڈھولن روڈ پر نامعلو ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔بھونیکے موڑ کا رہائشی محمد اشرف دونامعلوم ساتھیوں کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہا تھاکہ ڈھولن روڈ پر نامعلوم ٹرالر سے ٹکرا کر گر گیا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر مزید پڑھیں