کے پی حکومت کا تجاویزات مافیا کے خلاف سخت قانون سازی کا فیصلہ

پشاور(جہانزیب راشد)کے پی حکومت کا تجاویزات مافیا کے خلاف سخت قانون سازی کا فیصلہ
تجاویزات کے خاتمہ کے لئے پبلک پراپرٹی ایکٹ میں ترامیم کا مسودہ اسمبلی ایجنڈے میں شامل۔
تجاویزات کرنے والوں کو تین سال کی سزا کی تجویز۔
تجاویزات کی زد میں آنے والی زمین کی مجموعی مالیت کا 0.10 فیصد یومیہ جرمانہ بھی وصول کیا جائے گا۔
تجاویزات کی مدت کے تعین کے لیے سیٹلایٹ کی تصاویر اور نقشوں کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا. مجوزہ ترمیم

تجاویزات کے رضا کارانہ خاتمے کے لیے اتھارٹی کی جانب سے تین دن کی مہلت دی جائے گی۔