ایوب کھوسہ کا مہنگائی کیخلاف سائیکل چلا کر احتجاج

ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور مہنگائی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں کے علاوہ معروف شوبز شخصیت نے بھی احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ممتاز اداکارایوب کھوسہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف شہر قائد میں سائیکل چلا کر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاورایک ہفتے میں گرانے کا حکم

کراچی:سپریم کورٹ نے ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور گرانے کا حکم دے دیا ، عدالت نے ایک ہفتے میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت بھی کی ۔ سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے اب تک احکامات پرعملدرآمد نہ ہونے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات آنا شروع ہوگئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات آنا شروع ہوگئے، کراچی میں انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے آفٹر شاکس آنا شروع، کراچی سے چلنے والی انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ من مانا اضافہ مزید پڑھیں

بجلی کی لوڈشیڈنگ کراچی کے کاروبار کو تباہ کرنے کی سازش

پاکستان مسلم لیگ (ق)یوتھ ونگ سندھ کے صدر عبدالرحمن خانزادہ نے کراچی میں جاری بجلی کی لوڈشیڈنگ کو سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کراچی کے کاروبار کو تباہ کرنے کی سازش ہے۔ کیونکہ کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے۔ متعلقہ ادارے فوری طو ر پر تحقیقات کریں اور ذمہ داروں مزید پڑھیں

طیاروں سے پرندے ٹکرانے کی وجہ سے طیاروں اور مسافروں کو سنگین خطرات لاحق

پی آئی اے شعبہ کارپوریٹ سیفٹی کے زیر اہتمام ایک ہفتہ پر مشتمل سیفٹی ویک کا انعقاد کیا گیا۔ اس کا مقصد طیاروں سے پرندے ٹکرانے سے بچاؤ کے لئے عوام الناس میں آگاہی بیدار کرنا تھی۔ پی آئی اے کے کارپوریٹ سیفٹی ڈائریکٹوریٹ کے چیف کیپٹن محسن اوصاف نے اس مہم میں شرکت پر مزید پڑھیں