ضلعی انتظامیہ اور محکمہ سول ڈیفنس نے شہریوں کی زندگیاں داؤ پر لگا دیں۔شہر بھر میں جگہ جگہ منی پٹرول پمپس اور گیس ری فلنگ شاپس کی بھرمارا۔ سپیشل برانچ کی واضح رپورٹ کے باجوود ضلعی انتظامیہ کرپٹ سول ڈیفنس اہلکاران و افسران کے خلاف کارروائی کرنے سے قاصر

قصور (میاں خلیل صدیق آرائیں سے )ضلعی انتظامیہ اور محکمہ سول ڈیفنس نے شہریوں کی زندگیاں داؤ پر لگا دیں۔شہر بھر میں جگہ جگہ منی پٹرول پمپس اور گیس ری فلنگ شاپس کی بھرمارا۔ سپیشل برانچ کی واضح رپورٹ کے باجوود ضلعی انتظامیہ کرپٹ سول ڈیفنس اہلکاران و افسران کے خلاف کارروائی کرنے سے قاصر۔شہرکی مزید پڑھیں

گردونواح میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں ایک خاتون سمیت تین افرادجاں بحق ہوگئے

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے ) گردونواح میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں ایک خاتون سمیت تین افرادجاں بحق ہوگئے۔منڈی عثمانوالہ کے قریب دو تیز رفتار موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرانے سے موٹرسائیکل سوارسدھو کے کا جواں سالہ رہائشی قادر بخش جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک نا معلو م موٹرسائیکل سواراپنی موٹرسائیکل موقع پر مزید پڑھیں

قصور اور نواح میں راہزنی اور چوری کی مختلف وارداتوں میں ڈاکووں نے لاکھوں لوٹ لئے جبکہ مصطفی آباد پولیس نے باپ کی درخواست پر بیٹوں کے خلاف چوری کا مقدمہ درج

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے )قصور اور نواح میں راہزنی اور چوری کی مختلف وارداتوں میں ڈاکووں نے لاکھوں لوٹ لئے جبکہ مصطفی آباد پولیس نے باپ کی درخواست پر بیٹوں کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ محلہ شاہنواز کا رہائشی ذوالفقار علی نے تھانہ مصطفی آبادمیں مقدمہ درج کروایا ہے کہ مزید پڑھیں

قصور کے نواحی علاقے موضع بیدیاں سے جواں سالہ لڑکی اغواء پولیس نے نامزد ملز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے )قصور کے نواحی علاقے موضع بیدیاں سے جواں سالہ لڑکی اغواء پولیس نے نامزد ملز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔جلو موڑ لاہو ر کے رہائشی محمد اکرم نے پولیس تھانہ میں درخواست گزاعی ہے کہ میری بیٹی(ع)اپنے خالو موضع بیدیاں ملنے کے لیے گئی تھی موقع پاکر ملزم مزید پڑھیں

گرودونواح میں ڈکیتی کی دو مختلف وارداتوں میں ڈاکوئوں نے شہریوں کو نقدی و دیگر سامان سے محروم کر دیا ۔عبدالرحیم نے پولیس تھانہ میں اطلاع دی ہے کہ وہ اپنی موبائل شاپ موجود تھا کہ دو کس نامعلوم مسلح آئے اور گن پوائینٹ پر اڑتالیس ہزار کی نقدی و دیگر سامان لوٹ کر موقع سے فرار

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے )گرودونواح میں ڈکیتی کی دو مختلف وارداتوں میں ڈاکوئوں نے شہریوں کو نقدی و دیگر سامان سے محروم کر دیا ۔عبدالرحیم نے پولیس تھانہ میں اطلاع دی ہے کہ وہ اپنی موبائل شاپ موجود تھا کہ دو کس نامعلوم مسلح آئے اور گن پوائینٹ پر اڑتالیس ہزار کی نقدی و مزید پڑھیں