27اکتو بر 2021کو مقبو ضہ کشمیر پر بھا ر ت کے غیر قا نو نی و غا صبانہ تسلط کے خلا ف پو ر ے ملک میں یو م سیا ہ منا یا جا ئے گا

  27اکتو بر 2021کو مقبو ضہ کشمیر پر بھا ر ت کے غیر قا نو نی و غا صبانہ تسلط  کے خلا ف پو ر ے ملک میں یو م سیا ہ منا یا جا ئے گا کرا چی 25اکتو بر ۔ہر سا ل کی طر ح اس مر تبہ بھی 27اکتو بر 2021کو مقبو ضہ کشمیر پر بھا ر ت کے غیر قانو نی و غا صبانہ تسلط اور اقوا م متحدہ کی سیکیو ر ٹی کو نسل کی قرا ر دا دو ں کی خلا ف ورز ی کے خلا ف پو ر ے ملک میں یوم سیا ہ منا یا جا ئے گا ۔27اکتو بر 2021کو پو ر ے ملک میں بھا ر تی تسلط کے خلا ف یو م سیا ہ منا نے کے حوالے سے مختلف پرو گرا مز تر تیب دیئے گئے ہیں تا کہ دنیا کی تو جہ مقبو ضہ کشمیر کے مسلما نو ں کے حا لت زار کی جا نب مبذول کر وائی جا سکے ۔ ہینڈآﺅ ٹ نمبر 1269۔۔۔۔

محکمہ اطلاعات حکومت سندھ فون۔۔99204401 کراچی  مور خہ25اکتوبر 2021 اقلیتی برادری کے مستحقین کو دیوالی کے موقع پر امدادی چیک 2 اکتوبر تک جاری کئے جائیں۔ گیانچند ایسرانی کی سیکریٹری محکمہ اقلیتی امور کو ہدایت چیکس کی تقسیم میں میرٹ کو یقینی بنایا جائے۔ صوبائی وزیر کراچی 25 اکتوبر۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور گیانچند ایسرانی نے کہا ہے کہ دیوالی کے شب دن کے موقع پر اقلیتی برادری کے مستحقین میں مالی امداد کے چیکس کی تقسیم کے عمل کو 2 اکتوبر تک مکمل کیا جائے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ مالی امداد کے چیکس مستحقِ افراد تک پہنچیں۔ یہ ہدایات انہوں نے پیر کے روز محکمہ اقلیتی امور میں دیوالی کے سلسلے میں خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیں۔ اس موقع پر سیکریٹری محکمہ اقلیتی امور حافظ عبدالہادی بلو، ڈائریکٹر اقلیتی امور سندھ عبدالشکور ابڑو و دیگر افسران بھی موجود تھے۔ صوبائی وزیر گیانچند ایسرانی نے کہا کہ دیوالی کے موقع پر اقلیتی برادری کے مستحق افراد کو مالی امداد کے چیکس سندھ نان مسلم ویلفیئر کمیٹی کی سفارشات پر میرٹ پر دیئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اقلیتی برادری کی فلاح و بہبود پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح میں شامل ہے۔ اقلیتی برادری نے ہمیشہ اپنا مینڈیٹ پاکستان پیپلز پارٹی کو دیا ہے۔ اس موقع پر صوبائی وزیر اقلیتی برادری کے افراد سے ملاقاتیں بھی کیں اور ان کے مسائل سنے اور ان کے حل کی بھرپور یقین دہانی کرائی۔ ہینڈ آو ¿ٹ نمبر1270۔۔۔ایف ایچ بی