محکمہ صحت سجاول میں معاملات تاحال درست نہ ہوسکے ہیں ، اربوں روپے کی کرپشن اور ملوث افسران کے خلاف کاروائی کرنے کے بجائے انہیں شیلٹرفراہم کردیاگیاہے

سجاول: محکمہ صحت سجاول میں معاملات تاحال درست نہ ہوسکے ہیں ، اربوں روپے کی کرپشن اور ملوث افسران کے خلاف کاروائی کرنے کے بجائے انہیں شیلٹرفراہم کردیاگیاہے ، ضلع کی پانچ بڑی اسپتالوں میں ایک این جی او کی معرفت اربوں روپے کے فنڈز خرد برد کئے گئے جبکہ ضلعی صحت افسر کی کرسی مزید پڑھیں

سجاول ضلع بھرمیں دھان کی کٹائی کا عمل تیز ہوگیا، جس کے بعد کھیتوں سے بڑے پیمانے پر زھریلے کیڑے اور حشرات الارض پورے علاقے میں پھیل گئے ہیں

سجاول: سجاول ضلع بھرمیں دھان کی کٹائی کا عمل تیز ہوگیا، جس کے بعد کھیتوں سے بڑے پیمانے پر زھریلے کیڑے اور حشرات الارض پورے علاقے میں پھیل گئے ہیں ، زھریلے کیڑوں ، اور حشرات الارض نے اب شہروں کا بھی رخ کرلیاہے ، جبکہ دیہی علاقوں میں ان کی بہتات ہے ، علاقے مزید پڑھیں

فرمان علی مٹھانی -دھنراج ایا مگر فیصلے سے اب بھاگ رہا ہے اور مجھے مختلف جہگوں سے جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے

میرپورخاص (تحسین احمد خان)میرپورخاص پریس کلب میں میراللہ بچایو کالونی کے رہاشی فرمان علی مٹھانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سول اسپتال کے قریب واقع نیا سویرا فرٹیلائزر کے مالک سیٹھ دھنراج سے میں نے 2019 میں کھاد خریدی میں نے اسے کہا کہ مجھے DAPکھاد دو مگر اس نے زبردستی مجھے SSP مزید پڑھیں

جمیعت طلبہ اسلام کا نعرہ ، ختم کرے گی ہربرائی

سجاول ۔گذشتہ رات سجاول کے پرانے مدرسے الہاشمیہ میں جمیعت طلبائے اسلام سجاول کے زیراہتمام طلبہ کنونش زیر صدارت جے یوآئی سندہ کے نائب امیر مولانا محمد صالح الحداد کے منعقد کیاگیااجتماع سے جمیعت علمائے اسلام لاڑکانہ کے رہنمامولاناناصرخالد محمود سومرو نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جمیعت طلبہ اسلام کا نعرہ ، ختم کرے مزید پڑھیں

ائیر چیف کا پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس پر جاری کثیر ملکی عسکری مشق ”ایسز میٹ 2-2021“ کا معائنہ.

سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے آج پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل بیس کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے بیس پر جاری کثیر ملکی عسکری مشق ”ایسز میٹ 2-2021“ کا جائزہ لیا۔ پاک فضائیہ اور ترک فضائیہ ان مشقوں میں سرگرمی سے حصہ لے رہی ہیں جبکہ مزید پڑھیں