میرپورخاص کے قریب سے ایک کار میں ملنے والی نوجوان کی نعش کو گلا دبا کر قتل کرنے کا انکشاف، پولیس نے تین ملزمان کو حراست میں لے لیا، کے

  میرپورخاص (تحسین احمد خان ) میرپورخاص کے قریب سے ایک کار میں ملنے والی نوجوان کی نعش کو گلا دبا کر قتل کرنے کا انکشاف، پولیس نے تین ملزمان کو حراست میں لے لیا، زرائع کے مطابق ملزمان نے اعتراف جرم تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اولڈ میرپور تھانے کی حد میں داگاہ نانگے مزید پڑھیں

بحیرہ عرب میں موجودگی کے لیے بھارتی آبدوزوں کی کوشش

سہیل احمد عزمی 16اکتوبر2021 کو تقریباََ آدھی رات کے وقت- پاکستان نیوی کے اینٹی سب میرین ہوائی جہازوں میں سے ایک نے پانی میں ایک مبہم سی شہ کا سراغ لگایا۔ پاکستانی فوج کے ترجمان کے مطابق اس رات وہ ہوائی جہاز اپنی معمول کے گشت پر تھا۔ اس مہم سے نشان شہ کا تعاقب مزید پڑھیں

*جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں نیشنل لائسنسنگ امتحان کا انعقاد

*جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی پریس ریلیز اکتوبر 30, 2021* *جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں نیشنل لائسنسنگ امتحان کا انعقاد* جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے پاکستان میڈیکل کمیشن کے تحت ہونے والے نیشنل لائسنسنگ امتحان کی میزبانی کی۔ سندھ میں ہونے والے پہلے امتحان میں میں کل 72امیدوار شریک ہوئے۔کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر انیتا شاہ نے بتایا مزید پڑھیں

پاک بحریہ نے آٹھویں کثیرالملکی مشق ‘نصرت’2021 میں شرکت کی۔ مشق کا انعقاد ترکی میں ہوا۔ پاک بحریہ

پاک بحریہ کی آٹھویں کثیر الملکی مشق نصرت 2021 میں شرکت اسلام آباد ، 31 اکتوبر 21: پاک بحریہ نے آٹھویں کثیرالملکی مشق ‘نصرت’2021 میں شرکت کی۔ مشق کا انعقاد ترکی میں ہوا۔ پاک بحریہ کی دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنانے والی ٹیم نے ترکی کے زیرِ انتظام منعقد ہونے والی اس مشق میں مختلف مزید پڑھیں

ضیاء مصطفی کی موت۔؟ پونچھ میں 20 روز سے مقابلہ جاری ۔

سچ تو یہ ہے۔ – بشیر سدوزئی – آزاد کشمیر خاص طور پر راولاکوٹ کی سول سوسائٹی کا احتجاج ہے کہ حکومت پاکستان ضیاء مصطفی کا جسد خاکی ان کے ورثاء کے حوالے کرنے کا حکومت بھارت سے سرکاری مطالبہ کرے ۔۔ جسے بھارتی فورسز نے 24 اکتوبر کو پونچھ کے علاقے سرن کوٹ کے مزید پڑھیں