پاکستان اس وقت موسمیاتی تبدیلی کاشکارہے،وفاقی وزیر احسن اقبال

پاکستان اس وقت موسمیاتی تبدیلی کاشکارہے،وفاقی وزیر احسن اقبال


سموگ انسانی صحت کے لئے خطرناک۔۔۔ بچوں کی صحت کو سنگین خطرات لاحق۔۔۔سموگ کاروبارزندگی پرمنفی اثرات مرتب کررہی ہے۔۔۔پاکستان اس وقت موسمیاتی تبدیلی کاشکارہے۔۔۔سموگ جیسی آفت کے خاتمے کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہے ہیں۔۔۔وزیرمنصوبہ بندی و ترقی احسن اقبا ل

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے اقوام متحدہ پاپولیشن فنڈ کے ریجنل ڈائریکٹر کی ملاقات
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے اقوام متحدہ پاپولیشن فنڈ کے ریجنل ڈائریکٹر کی ملاقات۔۔۔خاندانی منصوبہ بندی اور بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔۔۔سندھ حکومت آبادی کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔۔۔اس سلسلے میں پاپولیشن ٹاسک فورس بنائی گئی ہے۔۔۔خاندانی منصوبہ بندی کی خدمات تمام صحت مراکز میں مہیا کرنے کو یقینی بنایا جارہا ہے۔،وزیراعلیٰ سندھ


عالمی رہنماؤں کا کاپ 29 سربراہ اجلاس کےموقع پرگروپ فوٹو
ماحولیاتی تبدیلی کے سنگین چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کیلئے آذربائیجان کے دارالحکومت باکومیں کانفرنس آف پارٹیز کے 29ویں کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس کا باضابطہ آغاز۔۔۔وزیراعظم محمدشہبازشریف اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں۔۔۔سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے کانفرنس ہال پہنچنے پر آذربائیجا ن کے صدرالہام علیوف اور سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس کی جانب سے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال ۔۔۔وزیراعظم محمدشہبازشریف اور صدرالہام علیوف نے گرم جوشی سے مصافحہ کیا ۔۔۔دونوں رہنماوں کے درمیان خیر سگالی کے جذبات کا اظہار۔۔۔عالمی رہنماؤں کا کاپ 29 سربراہ اجلاس کےموقع پرگروپ فوٹو۔۔۔وزیراعظم محمدشہبازشریف فیملی فوٹو کی پہلی صف میں ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سمیت دیگر سربرہان کے ہمراہ موجود

===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp


8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے

( 03094386375 )
WhatsApp


Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact

( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے

کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے

لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل

Jeeveypakistan@yahoo.com

اور واٹس ایپ

03009253034

پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔

=========================