آرمی چیف جنرل باجوہ کے اثاثوں سے متعلق گمراہ کن اعداد و شمار شیئر کیے گئے: آئی ایس پی آر

پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کی فیملی کے اثاثوں سے متعلق سوشل میڈیا پر گمراہ کن اعدادوشمار شیئر کیے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر نے اتوار کو اپنے بیان میں کہا کہ ’یہ گمراہ کن اعداد مزید پڑھیں

وزیراعظم نے دہشتگردی کے خلاف ترکیہ کی حکمت عملی ، قربانیوں کوسراہا : مریم اورنگزیب

وزیراعظم محمدشہباز شریف نے استنبول میں پاک ترکیہ بزنسل کونسل سے خطاب میں ترکیہ کی انسداد دہشت گردی کی حکمت عملی اوردہشت گردی کی لعنت کے خلاف اس کی قربانیوں کی تعریف کی۔اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ محمدشہباز شریف نے اپنے خطاب میں دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی ناگزیر جنگ مزید پڑھیں

ہماری حکومت نے گزشتہ دورمیں پاکستان یوتھ پروگرام کا آغاز کیا: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے گزشتہ دور حکومت میں پاکستان یوتھ پروگرام کا آغاز کیا تھا جس میں نوجوانوں کو بغیر ٹیکس مراعات فراہم کی گئیں تھیں۔اکنامک افئیرز میگزین کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ اس پروگرام میں نوجوانوں کو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے اپنی ساکھ کو بچانے کے لئے جو شو کیا وہ مایوس کن تھا: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنی ساکھ کو بچانے کے لئے جو شو کیا وہ مایوس کن تھا اور وہ انقلابی مجمع اکٹھاکرنے میں ناکام رہی۔پی ٹی آئی سربراہان کی تعیناتی کے عمل کو سبوتاژ نہیں کرسکی۔مایوس ہوکر استعفوں کا ڈرامہ کیا گیا۔اپنے ٹویٹ میں مزید پڑھیں

آصف زرداری کی رہائش گاہ پر اسحاق ڈار کیا ا ہم ملاقات میں کیا طے پایا ؟ اگلا ہدف پنجاب ؟ سیاسی اور معاشی معاملات پر گفتگو اور اہم فیصلوں کے حوالے سے اتفاق رائے سے آگے بڑھنے کا فیصلہ ۔

آصف زرداری کی رہائش گاہ پر اسحاق ڈار کیا ا ہم ملاقات میں کیا طے پایا ؟ اگلا ہدف پنجاب ؟ سیاسی اور معاشی معاملات پر گفتگو اور اہم فیصلوں کے حوالے سے اتفاق رائے سے آگے بڑھنے کا فیصلہ ۔ ==================== بریکنگ: پاکستانی وفد وزیر پٹرولیم کی قیادت میں پٹرولیم مصنوعات کی خریداری کیلئے مزید پڑھیں