بیلجیئم کیخلاف کامیابی کے بعد مراکشی کھلاڑی کی والدہ کیساتھ جذباتی تصویر وائرل

فیفا ورلڈکپ 2022 کے میچ میں بیلجیئم کو شکست دینے کے بعد افریقی ٹیم مراکش کے کھلاڑی کی والدہ کے ساتھ جذباتی انداز میں ملنے کی تصویر وائرل ہوگئی۔ قطر میں ہونے والے ورلڈکپ کے میچ میں افریقی ٹیم مراکش نے عالمی نمبر دو بیلجیئم کو شکست دے دی۔ فتح کے بعد ٹیم کے کھلاڑیوں مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ میں ایک اور اپ سیٹ، بلیجیئم کو شکست، مراکش فاتح

فیفا ورلڈکپ 2022 میں ایک اور اپ سیٹ ہوگیا، اس مرتبہ افریقی ٹیم مراکش نے عالمی نمبر دو بیلجیئم کو شکست دے دی۔ قطر کے الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ کے لیے بیلجیئم کو فیورٹ قرار دیا جارہا تھا۔ میچ میں بیلجیئم کے کھلاڑیوں نے بھرپور کھیل کا مظاہرہ کیا لیکن مراکش کے مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن نے کراچی کے شہریوں کے لئے جدید اور سستی الیکٹرک ٹیکسی سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا

شرجیل انعام میمن نے کراچی کے شہریوں کے لئے جدید اور سستی الیکٹرک ٹیکسی سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا الیکٹرک ٹیکسی سروس کے منصوبے پر بات چیت جاری ہے ، منصوبہ کو جلد حتمی شکل دی جائے گی ۔ شرجیل انعام میمن کراچی میں اربوں روپے کے پبلک ٹرانسپورٹ کے منصوبوں پر کام تیزی مزید پڑھیں

آسٹریا بھر میں کل ریلوے ملازمین ہڑتال کریں گئے ۔

آسٹریا بھر میں کل ریلوے ملازمین ہڑتال کریں گئے ۔ رپورٹ: محمد عمر صدیق ویانا آسٹریا۔ آسٹریا بھر میں کل ریلوے ملازمین ہڑتال کریں گئے ۔ کل پیر سے آسٹریا بھر میں ریلوے ٹرینیں نہیں چلے گئی ۔ تقریباً 50 ہزار ریلوے ملازمین کی اجرت کے مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔ ملازمین نے اپنی ماہانہ مزید پڑھیں

فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ میڈیکل ایجوکیشن میں وائس چانسلر پروفیسر خالد مسعود گوندل T.I کی زیر نگرانی سرجری میں سٹیپلنگ ڈیوائسز کے استعمال پر ہینڈ آن ورکشاپ کا انعقاد

لاہور ( جنرل رپورٹر )فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ میڈیکل ایجوکیشن میں وائس چانسلر پروفیسر خالد مسعود گوندل T.I کی زیر نگرانی سرجری میں سٹیپلنگ ڈیوائسز کے استعمال پر ہینڈ آن ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی نظامت ڈاکٹر نعیم شہزاد نے کی اور ڈاکٹر ابوبکر شفیق احمد کی تلاوت کلام پاک سے تقریب کا مزید پڑھیں