پاکستانی اور سری لنکن ویمن کرکٹرز کی شاپنگ

پاکستان اور سری لنکا کی خواتین کرکٹرز نے کراچی کے شاپنگ مال پہنچ کر خوب شاپنگ کی اور آئس کریم بھی کھائی۔ خواتین کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ اچھا لگ رہا ہے کہ سری لنکا کی ٹیم پاکستان آئی ہے۔ بہت کم وقت ملتا ہے، اس لئے شاپنگ کرنا اچھا لگتا ہے۔ کھلاڑیوں کا کہنا مزید پڑھیں

ملتان: پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز کے انتظامات کا آغاز ہوگیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کے انتظامات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ مذکورہ سیریز راولپنڈی میں شیڈول تھی، تاہم ملکی سیاسی صورتحال کے باعث اسے لاہور منتقل کرنے کے بارے میں غور کیا جارہا تھا، جسے بعد میں ملتان منتقل کیا گیا۔ تاہم اب اس سیریز کے لیے ملتان اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں

ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز: انعام بٹ نے برانز میڈل جیت لیا

ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں پاکستانی پہلوان انعام بٹ فائنل میں تو نہ پہنچ سکے لیکن برانز میڈل جیت لیا۔ تیسری پوزیشن کے میچ میں ترکی کے پہلوان سیفی اوزکایا کو 0-2 سے شکست دے دی۔ ترکی کے شہر اورٹاکا میں ہونے والی ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں انعام بٹ دو میچز جیت کر کوارٹر مزید پڑھیں

ہاکی ایشیا کپ: 12ویں کھلاڑی کا معاملہ، کوچ نے ذمہ داری قبول کرلی

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 2022 میں جاپان کے خلاف اہم میچ 12ویں کھلاڑی کو کھلانے اور اس کی وجہ سے قیمتی گول سے محروم ہو کر شکست سے دوچار ہونے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے ہیڈکوچ قومی ہاکی ٹیم نے معافی مانگ لی۔ اپنے ویڈیو پیغام میں قومی ٹیم کے ہیڈکوچ سیگفرائیڈ ایکمین نے مزید پڑھیں

بابر اعظم کو کور ڈرائیو میں مہارت حاصل کرنے میں کتنے سال لگے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کور ڈرائیو کے چرچے دنیا بھر میں ہیں، بابر اعظم کی اننگز چاہے مختصر ہو یا وہ پریشر میں کھیل رہے ہوں، شائقینِ کرکٹ کو ضرور ان کی دلکش کور ڈرائیو دیکھنے کا موقع مل جاتا ہے۔ ہر کوئی ان کی کور ڈرائیو کی ضرور تعریف کرنے مزید پڑھیں