شاہین کو ری ہیب کے اخراجات ری ایمبرس کریں گے، بورڈ ذرائع

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ کے ری ہیب کے آخراجات پی سی بی فاسٹ بولر کو ری ایمبرس کرے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق ری ہیب کیلئے لندن روانگی اور اخراجات کی ادائیگی کیلئے پلیئر اور بورڈ میں اتفاق ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دبئی سے مزید پڑھیں

انگلش کپتان کا پاکستان کیخلاف سیریز مس کرنے کا امکان

کپتان انگلینڈ کرکٹ ٹیم جوز بٹلر کا پاکستان کے خلاف مکمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے مس کرنے کا امکان ہے۔ پاکستان کے دورے پر موجود انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر پنڈلی کی انجری کا شکار ہیں، ان کے مکمل سیریز کھیلنے کا امکان نہیں ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کی مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ سیریز کیلئے قذافی اسٹیڈیم کا گراؤنڈ تیار

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے مرحلے کے لیے قذافی اسٹیڈیم لاہور کے گراؤنڈ کو تیار کر لیا گیا ہے، سر سبز گراؤنڈ دلکش منظر پیش کرنے لگا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور نے پاکستان انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے مرحلے میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز مزید پڑھیں

جمی نیشم کا نیوزی لینڈ کرکٹ کا سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر جمی نیشم نے بورڈ کی جانب سے دی گئی سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش ٹھکرا دی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق جمی نیشم کو ایک دستیاب کنٹریکٹ کی پیشکش کی گئی لیکن انہوں نے انکار کر دیا۔ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پہلے سے طے شدہ اوورسیز ڈومیسٹک لیگز کے مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی کی فٹنس میں بہتری آئی ہے، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کا ری ہیب ٹریک کے مطابق ہے، ان کی فٹنس میں بہتری آئی ہے۔ ترجمان پی سی بی نے اپنے بیان میں کہا کہ بورڈ ورلڈ کپ سے قبل شاہین آفریدی کی فٹنس کی مکمل بحالی کیلئے پرُامید ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں