پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی ذکا اشرف سے ملاقات۔ بلائنڈ ٹیم کے لیے کیش انعامات ۔

لاہور 6 اکتوبر، 2023: پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے جمعہ کے روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملاقات کی۔ ذکا اشرف نے ٹیم کو انٹرنیشنل بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن ورلڈ گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارک باد دی اور ٹیم کی شاندار کارکردگی پر مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس۔ پلیئر ویلفیئراسکیم بجٹ میں دس فیصد اضافہ۔ ایبٹ آباد اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل میچز پر غور

لاہور یکم اکتوبر،2023: پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا تیسرا اجلاس چیرمین ذکا اشرف کی صدارت میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقد ہوا۔ کمیٹی کے دس میں سے ایک رکن مصطفی رمدے نے آن لائن کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔ کمیٹی کے ارکان کو مینز کرکٹرز کو دیے جانے والے سینٹرل کنٹریکٹس مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ 2023 کا آغاز 4اکتوبر سے نیپال میں ہورہا ہے جس میں مشترکہ میزبان پاکستان اور نیپال، بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی۔

کراچی: ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ 2023 کا آغاز 4اکتوبر سے نیپال میں ہورہا ہے جس میں مشترکہ میزبان پاکستان اور نیپال، بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی۔ ایونٹ میں 11میچز کھیلے جائیں گےاور ایشیا کپ کا فائنل 9اکتوبر کو تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کٹھمنڈو مزید پڑھیں

رینکنگ کے مطابق بابراعظم ورلڈ کپ میں نمبر ون بیٹر کی حیثیت سے داخل ہوں گے

رینکنگ کے مطابق بابراعظم ورلڈ کپ میں نمبر ون بیٹر کی حیثیت سے داخل ہوں گے تاہم بھارت کے شبمن گل اور بابر اعظم کے درمیان فاضلہ مزید کم ہو گیا ہے۔ پاکستان کی کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی کپتان بطور نمبر 1 بلے باز ورلڈکپ میں شرکت کرے گا۔ آئی سی سی مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کے جانب سے کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس دیے جانے پر کپتان بابراعظم کا کہنا تھا کہ: یہ ایک تاریخی ڈیل ہے جس سے وہ خوش اور مطمئن ہیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کے جانب سے کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس دیے جانے پر کپتان بابراعظم کا کہنا تھا کہ: یہ ایک تاریخی ڈیل ہے جس سے وہ خوش اور مطمئن ہیں۔یہ ایک چیلنجنگ اور طویل عمل تھا لیکن ہم ایک صاف اور فائدہ مند معاہدے پر پہنچنے میں کامیاب رہے ہیں۔ یہ معاہدہ کھلاڑیوں کے مزید پڑھیں