پاکستان کرکٹ بورڈ کا اجلاس : ایشیا کپ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا کوچز نے ایشیا کپ کی رپورٹ پیش کی، ٹیم کا اعلان جمعہ کے روز ہوگا

لاہور 21 ستمبر، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف نے بدھ کی شام مکی آرتھر کی سربراہی میں قائم پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف ، کپتان بابراعظم نائب کپتان شاداب خان اور سابق کپتانوں مصباح الحق اور محمد حفیظ سے ملاقات کی جس میں سری لنکا میں منعقدہ ایشیا مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز ٹیم 19 ویں ایشین گیمز میں شرکت کے لیے چین کے شہر ہانگزو پہنچ گئی۔

پاکستان ویمنز ٹیم 19 ویں ایشین گیمز میں شرکت کے لیے چین کے شہر ہانگزو پہنچ گئی۔ پاکستان ویمنز ٹیم اس سے قبل کھیلے گئے 2010 اور 2014 کے ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیت چکی ہے۔ پاکستان ویمنز ٹیم ایشین گیمز میں اپنا پہلا میچ 21 ستمبر کو کوارٹرفائنل میں کھیلے گی۔ ======================= https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC

ذکا اشرف کے مطابق سب کھلاڑیوں پر اعتماد ہے۔ کھلاڑی ایشیا کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

ذکا اشرف کے مطابق سب کھلاڑیوں پر اعتماد ہے۔ کھلاڑی ایشیا کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اس موقع پر بابراعظم اور دیگر کھلاڑیوں نے بھرپور اعتماد اور حوصلہ افزائی کرنے پر چیئرمین ذکا اشرف کا شکریہ ادا کیا۔ https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC

تائیکوانڈو کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں،کامران قمر قریشی

تائیکوانڈو بچوں میں خود اعتمادی پیدا کرتی ہے، بی ٹی کے تائیکوانڈو اکیڈمی 2 کی تقریب , احسان الحق قریشی، ہاجرہ نواب و دیگر کی شرکت کراچی ( نعیم اختر) تائیکوانڈو ایسوسی ایشن سندھ کے صدر کامران قمر قریشی نے یوم دفاع پاکستان کے مو قع پر BTK تائیکوانڈو اکیڈمی 2 کی افتتاحی تقریب سے مزید پڑھیں