قائداعظم ٹرافی چھٹا راؤنڈ : لاہور وائٹس نے فاٹا کو اننگز اور118 رنز سے ہرادیا۔ عمران بٹ اور ہاشم ابراہیم کی سنچریاں ، 258رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ

لاہور 12 اکتوبر، 2023:ء قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ کے تیسرے دن لاہور وائٹس نے فاٹا کو اننگز اور 118رنز سے شکست دیدی۔ ایبٹ آباد اسٹیڈیم میں لاہور وائٹس نے فاٹا کے اسکور 97 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز 423 رنز کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی جس میں طیب طاہر 102 مزید پڑھیں

کراچی: سری لنکا انڈر 19 ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔

کراچی: سری لنکا انڈر 19 ٹیم اپنے دورہ پاکستان میں ایک چار روزہ اور پانچ ون ڈے میچز کھلے گی۔ کراچی: سیریز کا واحد چار روزہ میچ 15 اکتوبر سے 18 اکتوبر تک نیشنل بنک اسٹیڈیم کھیلا جائے گا۔ کراچی: پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا آغاز 22 اکتوبر سے ہوگا۔ سیریز کا شیڈول. مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کل انڈیا جائیں گے۔

لاہور، 11 اکتوبر، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکاء اشرف کل انڈیا روانہ ہونگے جہاں وہ 14 اکتوبر کو احمد آباد میں پاکستان اور انڈیا کا میچ دیکھیں گے۔ ذکا اشرف نے اس بات کا فیصلہ اس بات کی تصدیق کے بعد کیا ہے کہ پاکستانی میڈیا کو آئی سی سی مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: پاکستان نے تاریخ رقم کردی،

ورلڈ کپ: پاکستان نے تاریخ رقم کردی، اوپنر عبداللہ شفیق اور محمد رضوان کی سنچریوں کی بدولت پاکستان نے ورلڈکپ میں دوسری فتح اپنے نام کرلی۔ قومی ٹیم نے سری لنکا کے 345 رنز کا ہدف 10 گیندیں قبل ہی حاصل کرکے میچ 6 وکٹوں سے جیت لیا۔ میچ حیدرآباد کے راجیو گاندھی کرکٹ اسٹیڈیم مزید پڑھیں

ایشین گیمز کرکٹ : بنگلہ دیش نےپاکستان کو6 وکٹوں سے ہراکر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ میچ کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا۔ پاکستان کی چوتھی پوزیشن

ایشین گیمز کرکٹ : بنگلہ دیش نےپاکستان کو6 وکٹوں سے ہراکر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ میچ کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا۔ پاکستان کی چوتھی پوزیشن ہانگزو 7 اکتوبر، 2023: بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم نے 19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں کے تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو مزید پڑھیں