پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ کے لیے اپنے پلیئنگ 11 کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان بھارت کے خلاف اسی ٹیم کے ساتھ کھیلے گا جس نے بنگلہ دیش کے خلاف آخری میچ کھیلا تھا۔

پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ کے لیے اپنے پلیئنگ 11 کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان بھارت کے خلاف اسی ٹیم کے ساتھ کھیلے گا جس نے بنگلہ دیش کے خلاف آخری میچ کھیلا تھا۔ پاکستان کی ٹیم میں تین فاسٹ باؤلرز، ایک فاسٹ باؤلنگ آل راؤنڈر اور تین اسپن آل راؤنڈر شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

شوال ذوالفقار پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈیبیو کرنے والی 89 ویں کھلاڑی بن گئیں۔

شوال ذوالفقار پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈیبیو کرنے والی 89 ویں کھلاڑی بن گئیں۔ ڈسکہ سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ شوال ذوالفقار آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلیں گی۔ دائیں ہاتھ کی بلے باز شوال ذوالفقار اس سے قبل مزید پڑھیں

پاکستانی اسکواڈ میں شوال ذوالفقار کو 16 ویں کھلاڑی کے طور پر شامل کرلیا گیا۔

پاکستانی اسکواڈ میں شوال ذوالفقار کو 16 ویں کھلاڑی کے طور پر شامل کرلیا گیا۔ ڈسکہ سے تعلق رکھنے والی شوال ذوالفقار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز میں اپنے کرئیر کا آغاز کیا تھا۔ وہ انڈر نائنٹین ورلڈ کپ اور ایمرجنگ ایشیا کپ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کرچکی ہیں۔ ============================ https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں سندھ کے نگراں وزیر کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ کی جانب سے عشائیہ۔ تقریب میں کھلاڑیوں کو روایتی اجرک کا تحفہ بھی دیا گیا۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں سندھ کے نگراں وزیر کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ کی جانب سے عشائیہ۔ تقریب میں کھلاڑیوں کو روایتی اجرک کا تحفہ بھی دیا گیا۔ مہمان کھلاڑی روایتی مہمان نوازی سے متاثر اس موقع پر کلچرل میوزک کا بھی اہتمام۔ عشائیہ میں سابق ٹیسٹ کرکٹر معین مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بنی اور نائب صدر راجیو شکلا کی لاہور آمد۔ ذکا اشرف کی جانب سے راجربنی اور راجیو شکلا کا پرجوش خیر مقدم ۔

راجر بنی اور راجیو شکلا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بنی اور نائب صدر راجیو شکلا کی لاہور آمد۔ یہ پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کی دعوت پر لاہور آئے ہیں۔ راجر بنی اور راجیو شکلا ایشیا کپ کے میچ دیکھیں گے۔ ذکا اشرف کی جانب سے راجربنی اور راجیو مزید پڑھیں