کیا ہونے والا ہے؟

گ، دو سال سے نسبتاً خاموش اپوزیشن احتجاجی انداز میں پیش رفت کرنا چاہتی ہے۔ دوسری طرف حکومت نے یہ فیصلہ کرنا ہے کہ سیاسیاُس ناپوزیشن کو جلسے جلوس کرنے دینا ہیں یا اُنہیں روکنا ہے؟ پہلے تو یہ جائزہ لیتے ہیں کہ اب تک جو ہوا ہے، وہ کیسے ہوا اور کس نے کیا؟ مزید پڑھیں

ترقیاتی کاموں کی بروقت تکمیل ہی بلدیاتی سہولتوں کو بہتر بناسکتی ہے، ارشاد سوڈھر

ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ساؤتھ ارشاد علی سوڈھر نے کہا ہے کہ جاری ترقیاتی کاموں کی بروقت تکمیل ہی بلدیاتی سہولیات کو بہتربناسکتی ہے بلدیہ جنوبی کی انتظامیہ کیجانب سے سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے کام کو مستقبل کے تقاضوں کے تحت بھرپور اہمیت دی جارہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے شاہراہ مزید پڑھیں

جزائر پر وفاق و سندھ تنازعہ

پاکستان کو قدرت نے جہاں چار موسموں‘ دنیا کے طویل اور بلند ترین سرسبز و برف پوش اور معدنیات سے مالا مال پہاڑی سلسلوں‘ سطح مرتفع‘ زرعی میدانوں‘ دریائوں‘ جھیلوں‘ ساحل و صحرا سے نوازا ہے‘ انہی میں سندھ اور بلوچستان میں واقع جزائر بھی شامل ہیں جو اپنے جغرافیے اور افادیت کے لحاظ سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم موٹر وے ریسٹ ایریاز پر اشیاء خوردونوش کی زائد قیمتوں پر برہم

تفصیلات کے مطابق موٹر وے ریسٹ ایریاز میں اشیاء خوردونوش کی زائد قیمتوں پر شہریوں نے شکایات درج کرائیں اور وزیر اعظم عمران خان نے سیٹزن پورٹل پر شہریوں کی شکایات کا نوٹس لے لیا۔ وزیر عمران خان نے موٹر وے ریسٹ ایریاز پر اشیاء خوردونوش کی زائد قیمتوں پر برہمی کا اظہار کیا ہے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے نیا پاکستان ہائوسنگ پروگرام کےلیے مختص جگہ کو قبضہ مافیا سے واگزار

پاکپتن میں ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن پاکپتن رانا فواد احمد کی سربراہی میں اینٹی کرپشن نے وزیر اعظم کے نیا پاکستان ہائوسنگ پروگرام کےلیے مختص جگہ کو قبضہ مافیا سے واگزار کروالیا۔۔۔حکام کے مطابق واگزار کروائی گئی 184 کنال اراضی کی مالیت ایک ارب 84 کروڑ روپے ہے قبضہ مافیا کیخلاف تاریخی کاروائی پر ڈی مزید پڑھیں