یہ حقیقت ہے یا نظر کا دھوکا؟ بادل پر بلی کی شبیہ سوشل میڈیا پر وائرل

اوپر دی گئی تصویر میں آپ کو بادل پر ایک بلی کی شبیہ نظر آرہی ہے، پہلی نظر میں ایسا دکھائی دے رہا ہے جیسے بلی بادلوں کا ہی حصہ ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس فریبِ نظر پر مبنی عکس کو ٹوئٹر پر ایک خاتون صارف نے شیئر کیا ہے۔ اس عکس مزید پڑھیں

صبا قمر نے خواتین مداحوں کا شکریہ ادا کیوں کیا؟

پاکستان کی سُپر ماڈل، اداکارہ اور ہدایت کارہ صبا قمر نے حوصلہ افزائی کرنے پر اپنی پرستار خواتین کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی ہر دل عزیز اداکارہ صبا قمر کی جانب سے آئے دن اپنے مداحوں کے ساتھ نئی تصاویر، ویڈیوز، معاشرتی برائیوں پر ویلاگز اور پیغامات شیئر مزید پڑھیں

منال خان کی ٹک ٹاک ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم

معروف اداکارہ و ماڈل منال خان کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جسے دیکھنے کے بعد صارفین نے اُن کے لیے تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر منال خان کی ایک ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ عروسی لباس میں ملبوس ہیں اور مزید پڑھیں

پہلی مسلم سپر ہیروخاتون سیریز کیلئے پاکستانی لڑکی منتخب

پہلی مسلم خاتون سپر ہیرو سیریز کے لیے پاکستانی نژاد کینیڈین لڑکی ایمان ویلانی کو منتخب کرلیا گیا ہے۔ آن لائن جریدے ڈیڈ لائن کے مطابق کینیڈا سے تعلق رکھنے والی ایمان ویلانی ڈزنی کی فلم اور سیریز میں سپر ہیرو مس مارول کا کردار ادا کریں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی ملٹی مزید پڑھیں

زمبابوے کےخلاف سیریز، قومی اسکواڈ کا اعلان 19 اکتوبر کو متوقع

قومی ٹیم کے ‏ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ زمبابوے کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ ٹیموں کا اعلان 19 اکتوبر کو کیا جائے گا۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق قذافی اسٹیڈیم لاہور پہنچے جہاں انہوں نے سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے میچز کا جائزہ لیا۔ مصباح الحق مزید پڑھیں