وزیر اعظم کے نیا پاکستان ہائوسنگ پروگرام کےلیے مختص جگہ کو قبضہ مافیا سے واگزار

پاکپتن میں ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن پاکپتن رانا فواد احمد کی سربراہی میں اینٹی کرپشن نے وزیر اعظم

کے نیا پاکستان ہائوسنگ پروگرام کےلیے مختص جگہ کو قبضہ مافیا سے واگزار کروالیا۔۔۔حکام کے مطابق واگزار کروائی گئی 184 کنال اراضی کی مالیت ایک ارب 84 کروڑ روپے ہے

قبضہ مافیا کیخلاف تاریخی کاروائی پر ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس نے ریجنل ڈائریکٹر اشفاق الرحمان اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دی۔

پیرامدادحسینARYنیوز.
چیرمین پریس کلب پاکپتن
03008758093