نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تین ارکان کورونا وائرس کا شکار

انگلینڈ کا دورہ کرنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تین ارکان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق برائٹن میں پہلے ٹور میچ سے قبل تین ارکان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ ترجمان نیوزی لینڈ کرکٹ نے بتایا کہ ہنری نکلز، بلئیر ٹکنر اور باولنگ کوچ چین جرگسن کا مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ کیلئے یہ ایک اچھا وقت ہے: ڈیرن گف

لاہور قلندرز کی دعوت پر پاکستان آنے والے انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر اور یارکشائر کاؤنٹی کے ایم ڈی ڈیرن گف نے کہا کہ یہ پاکستان کرکٹ کے لیے ایک بہت اچھا وقت ہے کیونکہ پاکستان ٹیم تینوں فارمیٹ میں آل راؤنڈ کارکردگی دکھارہی ہے۔ ڈیرن گف نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

شعیب اختر کے بعد کوہلی بھی سہواگ کے نشانے پر

حال ہی میں پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے باؤلنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دینے والے سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے اب بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی پر بھی تنقید کے تیر برسا دیے۔ بھارت کے سابق اوپنر وریندر سہواگ، جنہوں نے اپنے شاندار کیریئر کے دوران ان دو مزید پڑھیں

پہلوانوں کو لاہور کی گرمی اور لوڈ شیڈنگ نے پریشان کر دیا

قومی پہلوانوں کو لاہور کی شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ نے پریشان کرکے رکھ دیا ہے اور پہلوان ٹریننگ کیمپ میں گرم موسم کی وجہ سے بیمار ہونے لگے۔ پاکستان کے پہلوانوں کا ٹریننگ کیمپ لاہور میں جاری ہے اور اس کیمپ میں 30 پہلوان شریک ہیں، ان میں 6 پہلوان ایسے ہیں جنہوں نے مزید پڑھیں

محمد عامر کا انگلینڈ میں کرکٹ کلب سے معاہدہ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کا انگلینڈ میں کرکٹ کلب سے معاہدہ ہوگیا، وہ انگلینڈ میں ہارن چرچ کرکٹ کلب کی نمائندگی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق محمد عامر ہفتے کو ہارن چرچ کرکٹ کلب کی جانب سے پہلا میچ کھیلیں گے۔ ‏محمد عامر برطانوی کلب کرکٹ لیگ میں ایسٹ لندن کی مزید پڑھیں