صباقمر اپنی فلم ’کملی‘ کا پریمیئر دیکھ کر آبدیدہ ہو گئیں

پاکستانی معروف، منجھی ہوئی اداکارہ صبا قمر اپنی فلم ’کملی‘ کے پریمیئر پر داد ملنے پر جذباتی ہو گئیں اور اپنے آنسوؤں پر قابو نہ رکھ سکیں۔ سوشل میڈیا پوسٹس اور اپنے وی لاگز میں ’دھاکڑ‘ (مضبوط) نظر آنے والی اداکارہ صبا قمر خود کو سراہے جانے پر رو پڑیں۔ گزشتہ دنوں صبا قمر کی مزید پڑھیں

ریاض میں خواتین کے عِبایَا فیشن شو کا انعقاد

سعودی دارالحکومت ریاض میں خواتین کے عِبایَا فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں سعودی روایتی عبایا کے ساتھ ساتھ ماڈرن ڈیزائن کے عبایا کو بھی ریمپ پر پیش کیا گیا۔ معروف ڈیزائنر صائمہ عزیز کے ڈیزائن کردہ نت نئے ماڈرن عبایا کے حوالے سے فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس کو دیکھنے مزید پڑھیں

سدھو موسے والا کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی

بھارتی آنجہانی گلوکار شُبھ دیپ سنگھ سدھو المعروف سدھو موسے والا کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی۔ سدھو موسے والا کو اتوار کی شام گولیاں مار کر ٹھیک اس وقت قتل کیا گیا تھا جب وہ بھارتی پنجاب سے اپنے لیے سیکیورٹی واپس لینے کی درخواست دینے جا رہے تھے۔ سدھو موسے والا مزید پڑھیں

کینیڈین گلوکار ڈریک کا سدھو موسے والا کو خراج عقیدت

کینیڈین گلوکار ڈریک نے مقتول بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کینیڈین گلوکار ڈریک نے گلوکار سدھو موسے والا کے بہیمانہ قتل کی خبر سننے کے بعد اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر والدہ کے ہمراہ سدھو کی ایک یادگار تصویر شیئر کی۔ اُنہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے سدھو موسے مزید پڑھیں

ملیالم گلوکار ایداوا بشیر لائیو پرفارمنس کے دوران اسٹیج پر گر کر انتقال کرگئے

جنوبی بھارتی ریاست کیرالا کے ملیالم زبان (ملباری) کے گلوکار ایداوا بشیر ہفتے کو الافوزا (کیرالا) میں ایک لائیو پرفارمنس کے دوران اسٹیج پر گرنے کے بعد انتقال کرگئے۔ 78 سالہ ایداوا بشیر مشہور میوزک ٹراؤپ بھیما بلیو ڈائمنڈ آرکسٹرا کی پچاسویں سالگرہ کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں پرفارم کررہے تھے۔ وہ اپنے کیریئر مزید پڑھیں