ابرار الحق کا بھارتی فلم کو گانا بطور تحفہ دینے کا مشروط اعلان

پاکستان کے معروف گلوکار ابرالحق کی جانب سے ایک شرط پر بھارتی فلم کو اپنا مشہورِ زمانہ گانا ’نَچ پنجابن‘ بطور تحفہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بالی ووڈ ہدایتکار کَرن جوہر کی جانب سے ابرالحق کے گانے ’نچ پنجابن‘ کو چوری کر کے اپنی فلم ’جُگ جُگ جیو‘ میں استعمال کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کو گھر کے کن معاملات میں دخل دینے کی اجازت نہیں؟

بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ گھر کے کچھ معاملات ایسے ہیں جن میں مجھے دخل دینے کی بالکل اجازت نہیں ہے۔ شاہ رخ خان نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا ہے کہ میری اہلیہ، انٹیریئر ڈیزائنر گوری خان مجھے اپنے گھر ’منت ہاؤس‘ کی تزین و آرائش کے مزید پڑھیں

ہاکی ایشیاء کپ: پاکستان کیخلاف جاپان 2-3 سے کامیاب، اگلے راؤنڈ تک رسائی مشکل

ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی، اس کے ایونٹ کے اگلے راؤنڈ کے علاوہ ہاکی ورلڈکپ میں پہنچنے کا دارومدار بھارت اور انڈونیشیاء کے مابین کھیلے جانے والے میچ پر ہے۔ ایشیاء کپ پول اے کا اہم میچ پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلا گیا جس مین جاپان نے مزید پڑھیں

وادی تیراہ میں ’باغ امن میلہ 2022‘ اختتام پذیر

قبائلی ضلع خیبر کا علاقہ تیراہ جو ایک دور میں دہشت گردی کی علامت سمجھا جاتا تھا، دہشت گردوں کی کاروائیوں کے بعد پاک فوج اور عوام کی قربانیوں کے بعد دیگر قبائلی اضلاع کی طرح اس علاقے میں بھی امن قائم ہوگیا ہے۔ قیام امن کے بعد نا صرف یہاں سے کوچ کرنے والے مزید پڑھیں

پاک، ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز پنڈی سے ملتان منتقل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز پنڈی سے ملتان منتقل کردی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس بارے میں حکومت سے رائے مانگی تھی۔ ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی کا باضابطہ اعلان آج شام تک متوقع ہے، بورڈ نے ہوٹل مزید پڑھیں