صبا قمر نے مایا علی کو ’ڈول‘ قرار دے دیا

پاکستان کے متعدد ڈراموں میں حیرت انگیز اداکاری کرنے والی نامور اداکارہ مایا علی نے سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں دیکھ کر صبا قمر نے اُنہیں ’ڈول ‘ قرار دے دیا۔ جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل ’ایک نئی سنڈریلا‘ میں سنڈریلا /میشا کا مرکزی کردار ادا کرنے والی مایا علی نے مزید پڑھیں

جنید خان نے میچ میں پرفارم کرنے کا گُر بتادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان نے میچ میں پرفارم کرنے کا گُر بتادیا۔ ڈومیسٹک ٹیم میں خیبرپختونخوا کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر جنید خان نے کہا کہ جب آپ میچ انجوائے کرتے ہیں تو دباؤ سے آزاد ہوکر کھیلتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہر میچ میں اپنی سو فیصد مزید پڑھیں

اہلیہ کو سی ویو پر لا کر بہت بڑی غلطی کی: وسیم اکرم

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کراچی سی ویو کی حالت دیکھ کر مایوس ہوگئے، سوشل میڈیا پر جاری ویدیو پیغام میں کہا کہ ہفتے کے پہلے روز اہلیہ کو سی ویو پر لا کر بہت بڑی غلطی کی۔ سوشل میڈیا سائٹس پر جاری 45 سیکنڈ پر مبنی پیغام میں وسیم اکرم نے مزید پڑھیں

پی سی بی اور آئی سی سی کی کرکٹ لیجنڈ عمران خان کو سالگرہ کی مبارکباد

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی 68 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انہیں کرکٹ کے لیے دی گئیں خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے عمران خان کو سالگرہ مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے 18 سال قائم رہنے والے عالمی ریکارڈ کی یاد تازہ کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے 18 سال رہنے والے عالمی ریکارڈ کی یاد تازہ کردی، شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی میں اس دن کی اہمیت ہمیشہ قائم رہے گی۔ 4 اکتوبر 1996 میں سری لنکا کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں 37 مزید پڑھیں