کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے لئے قومی دستے کیلئے کھلاڑیوں کی فہرست تیار کرلی گئی ہے۔

پاکستان اولمپک ایسوی ایشن نے برمنگھم میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز کے لئے دستے کی فہرست کو حتمی شکل دے دی ہے، پاکستانی دستے میں پہلی بار چونتیس سے زائد خواتین ایتھلیٹ کو شامل کیا گیا ہے، یہ پہلی بار ہے جب پاکستان کی جانب سے اتنی بڑی تعداد میں خواتین کسی بھی عالمی مزید پڑھیں

ارجنٹینا فٹبال ورلڈ کپ کی تیاری ابو ظہبی میں کرے گا

رواں برس قطر میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے ارجنٹینا کی فٹبال ٹیم ابو ظہبی میں قیام کرے گی اور دوستانہ میچ کھیلے گی۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق ارجنٹینا فٹبال ایسوسی ایشن اور ابو ظہبی اسپورٹس کونسل کے درمیان اسٹریٹجک تعاون معاہدہ کے بعد ارجنٹینا کی فٹبال ٹیم اس مزید پڑھیں

کھلاڑی پرجوش، ویسٹ انڈیز سے سیریز کو آسان نہیں لے سکتے، ثقلین مشتاق

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے کھلاڑی پُر جوش ہیں، اسے آسان نہیں لے سکتے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ثقلین مشتاق نے کہا کہ کوئی بھی سیریز ہو آسان نہیں لی جا سکتی، ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے پُر مزید پڑھیں

کارتک آریان کورونا وائرس میں مبتلا، آئیفا ایوارڈز میں شرکت مشکوک

ابھرتے ہوئے بھارتی اداکار کارتک آریان کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے، جس کے بعد ان کی آئیفا ایوارڈز 2022 میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کارتک نے اپنے کورونا وائرس میں متبلا ہونے کی اطلاع دی۔ کارتک نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی تصویر شیئر کی اور بتایا کہ مزید پڑھیں

جانی ڈیپ کا جیت کے بعد نیا البم ریلیز کرنے کا اعلان

سابقہ اہلیہ ایمبر ہرڈ کے خلاف جیت کے بعد، جانی ڈیپ نے جیف بیک کے ساتھ سرپرائز البم کا اعلان کیا ہے۔ سابق اہلیہ ایمبر ہرڈ کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیتنے کے صرف دو دن بعد، اداکار جانی ڈیپ ایک نیا پروجیکٹ شروع کر رہے ہیں، وہ گٹارسٹ جیف بیک کے ساتھ ایک مزید پڑھیں