تعلیمی اداروں میں ایس او پی پر عملدرآمد اطمینان بخش ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)  وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبے میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کے بعد صورتحال بہت حد تک بہتر ہے۔اب تک نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں تدریسی اور غیر تدریسی عملہ کے 56 ہزار 299 ٹیسٹ کروائے گئے ہیں،جن میں سے 40150 کے نتائج موصول ہوچکیں مزید پڑھیں

حکومت گیس کی قیمت بڑھانے کے باوجود عوام کو سہولت فراہم کرنے میں ناکام ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی نے سوئی گیس اور بجلی کی خود ساختہ لوڈ شیڈنگ کو وفاقی حکومت کی آئین شکنی اورکھلی ناانصافی قراردیتے ہوئے کراچی میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدرصوبائی وزیرسعید غنی دیگررہنماؤں کا کہنا ہے کہ سوئی گیس کی 70 فیصد پیداوار  دینے والے سندھ  کو مزید پڑھیں

صحت مند معاشرے کے لیے کھیلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے جاوید اشرف

صحت مندمعاشرے کے لئے کھیلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے جاویداشرف بارہویں نیشنل بینک رینکنگ اسنوکر چیمپین شپ کے افتتاح کے موقع پر کھلاڑیوں سے خطاب کراچی (اسپورٹس رپورٹر) صحت مندمعاشرے کے لئے کھیلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے بارہویں نیشنل بینک رینکنگ اسنوکر چمیپین شپ کے افتتاح کے موقع پر وہاں موجود کھلاڑیوں اور دیگر مزید پڑھیں

پاکستان میں پانچ لاکھ افراد سالانہ امراض قلب کے باعث انتقال کر جاتے ہیں

پریس ریلیزپاکستان میں 4سے 5لاکھ افراد امراض قلب کے باعث موت کا شکار ہوجاتے ہیں  کراچی 29ستمبر 2020:ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیرِ اہتمام ورلڈ ہارٹ ڈے کے موقع پر منعقد ہونے والی واک میں ماہرینِ صحت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں دل کے امراض تیزی سے بڑھ رہے ہیں، پوری دنیا مزید پڑھیں